ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

میری سابق بیوی چور ہے، مایہ ناز فٹبالر میراڈونا کا الزام

datetime 31  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیونس آئرس(نیوزڈیسک) ارجنٹینا کے سابق فٹبالر ڈیاگو میراڈونا نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی سابق بیوی کلاڈیا ویلافین نے ان کے بینک اکائونٹ سے تقریباً 90 لاکھ ڈالرز چوری کئے۔ میراڈونا نے ایک لائیو ٹی وی پروگرام کے دوران بتایا کہ ان کی بچپن کی محبت اور سابقہ بیوی چور ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اگر کلاڈیا ویلافین نے یہ کیا ہے تو انھیں جیل جانا ہوگا۔ اُدھر کلاڈیا ویلافین اس الزام کو مسترد کر رہی ہیں۔ فٹ بال کے کھلاڑی کی حیثیت سے شہرت حاصل کرنے سے قبل یہ جوڑا ارجنٹینا کے علاقے بیونس آئرس میں ایک دوسرے سے ملا تھا۔ ان کی دونوں بیٹیاں ڈلما اور گیانینا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی والدہ ویلافین کی حمایت کر رہی ہیں۔ خیال رہے کہ ارجنٹینا نے 1986 کا ورلڈ کپ میراڈونا کے گول کی وجہ سے جیتا تھا۔ فٹ بال شائقین انھیں بہت قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…