بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

سری لنکن کرکٹر جے سوریا پشاور پہنچ گئے ،آرمی پبلک سکول جائیں گے

datetime 31  جولائی  2015 |

پشاور(نیوزڈیسک)سری لنکا کے مایہ ناز کرکٹر جے سوریا ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے ہیں۔سرکاری ذرائع نے   بتایا کہ پشاور دورے پر سیکیورٹی حکام نے سری لنکا کے مایہ ناز کرکٹر جے سوریا کا استقبال کیا اور انہیں کور ہیڈ کوارٹر لے گئے۔ جہاں انہیں سیکیورٹی حکام کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق جے سوریا آرمی پبلک اسکول کا دورہ کریں گے اور شہداء اے پی ایس کے والدین سے ملاقات بھی جے سوریا کے شیڈول میں شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…