پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

عوام کی خدمت کیلئے کئی پلان موجود ہیں، باکسر عامر خان

datetime 31  جولائی  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)عالمی شہرت یافتہ برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کے لیے کئی پلان موجود ہیں، عوام کی خدمت فرض سمجھ کر کرنی چاہیے۔ برطانوی باکسر عامر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں باکسنگ کا ہی نہیں ہر کھیل کا بے پناہ ٹیلنٹ ہے، نوجوانوں کو جدید انداز سے ٹریننگ مہیا کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی کرکٹرز شعیب ملک اور شاہد آفریدی سے بہت متاثر ہوں۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر چار روزہ دورے پر لاہور پہنچےجہاں وہ پاکستان میں نوجوان باکسرز کو ٹریننگ دیںگے۔عامر خان اہلیہ اور بیٹی کے ہمراہ لاہور پہنچے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…