ہیمبرگ(نیوز ڈیسک)اسپین کے رفیال نڈال نے ہیمبرگ ماسٹر ٹینس ٹورنامنٹ میں فرنانڈو ورڈاسکو کو شکست دیکر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی ،ہیمبرگ میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ ٹاپ سیٹ رافیال نڈال ہم وطن فرناننڈو ورڈاسکو سے پہلا سیٹ چھ تین سے ہار گئے۔لیکن دوسرے اور تیسرے سیٹ میں سابق ورلڈ نمبر نے ورڈاسکو کو بے بس کردیا۔نڈال کی جیت کا سکور تین چھ ،چھ ایک اور چھ ایک رہا،ارجنٹینا نے یوا?ن موناکو ،اٹلی کے ا?ندرے سیپی اور اسپین کے روبرٹو بیٹسٹا بھی اپنے اپنے میچز جیت کر اگلے مرحلے میں پہنچ گئے۔
ہیمبرگ ماسٹر ٹینس ،رفیال نڈال اگلے مرحلے میں پہنچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان



















































