ڈھاکہ(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور اختتامی ٹیسٹ جمعرات سے شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم میرپور میں شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دو میچز کی سیریز برابر ہے۔ چٹاگانگ میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوا مسلسل بارش کی وجہ سے ٹیسٹ کے آخری دو روز بارش کی نذر ہوگئے جس کی وجہ سے میچ ڈرا ہوگیا۔
بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری کرکٹ ٹیسٹ کل شروع ہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بٹرفلائی افیکٹ
-
کرپٹو ایکسچینج نے غلطی سے 44 ارب ڈالر کے بٹ کوائن صارفین میں بانٹ دیئے
-
ڈیفنس بل بورڈ پر نازیبا مواد چلانے والے کا ویڈیو بیان وائرل، اصل کہانی سامنے آگئی
-
رمضان 2026 میں صدقۂ فطر اور فدیہ کی نئی رقوم مقرر
-
پی ڈی ایم اے کا پنجاب میں بارش اور برف باری کا الرٹ
-
زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئی سی سی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، پاک بھارت میچ ہونے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
رحمان اللّٰہ گرباز نے پی ایس ایل سے دستبرداری کا اعلان کردیا
-
پنجاب حکومت کی بیوہ خواتین کیلئے سپورٹ کارڈ اسکیم منظور
-
یو اے ای نے 2026 میں گولڈن ویزا اور نئی ویزا کیٹیگریز کا سلسلہ بڑھا دیا
-
صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری
-
آسٹریلیا کے دو بڑے نام پہلی بار پی ایس ایل کا حصہ بن گئے
-
جواایپ پروموشن کیس: ڈکی بھائی اور عروب جتوئی پر فردجرم عائد



















































