بلاٹر ایک بارصدر منتخب ہوتے ہی مخالفین پربرس پڑے
زیورخ(نیوز ڈیسک) سیپ بلاٹر ایک بار پھر فیفا کے صدر منتخب ہوتے ہی مخالفین پر برس پڑے، انھوں نے یورپی تنظیموں کے افسران کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے فٹبال کی عالمی تنظیم کیخلاف نفرت انگیز مہم قرار دیا۔ پانچویں مرتبہ انتخاب کے بعد بلاٹر نے کہاکہ کرپشن الزامات پر فیفا اہلکاروں کی… Continue 23reading بلاٹر ایک بارصدر منتخب ہوتے ہی مخالفین پربرس پڑے