جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کی چیمپئنزٹرافی میں شرکت،بھارت نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 26  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہمبٹنوٹا(نیوزڈیسک)پاکستان کی چیمپئنزٹرافی میں شرکت،بھارت نے خطرے کی گھنٹی بجادی،پاکستان کی جانب سے زمبابوے میں منعقد ہونے والی سہ ملکی سیریز کے التواءکے بعد خبریں آرہی ہیں کہ بھارت ویسٹ انڈیزکے ساتھ ون ڈے سیریز کھیلناچاہتاہے ،اگر یہ سیریز ہوگئی اوراگر ویسٹ انڈیز نے بھارت سے ایک میچ بھی جیت لیا تو پاکستان کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت اگر ، مگر کاشکار ہوجائے گی،پاکستان نے سری لنکا کو 2-3سے شکست دے دی ہے لیکن ویسٹ انڈیز ابھی بھی آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں موجود ہے اگر30 ستمبر تک کو ئی ون ڈے سیریز نہیں ہوتی تو پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں کوالیفائی کر جائے گا۔اگر ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان ون ڈے سیریز کا انعقاد کیاگیااور ویسٹ انڈیز بھارت کو ایک بھی میچ میں شکست دینے میں کامیاب ہو گیاتو ویسٹ انڈیز آئی سی سی رینکنگ میںبہترپوزیشن میں آجائے گاجس سے پاکستان پاکستان کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…