لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کو لال جھنڈ ی دکھاتے ہوئے دورہ زمبابوے ملتوی کردیا ۔ قومی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی دوہزار سترہ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ٹیم مناسب وقت پر مکمل سیریز کیلئے زمبابوے جائیگی ، دورہ زمبابوے ملتوی ، ویسٹ انڈیز کا پتہ صاف ، پاکستان چیمپئنز ٹرافی کھلیے گا، پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کیخلاف ممکنہ شکست کے خدشے کے باعط زمبابوے میں ٹرائنگو لر سیریز کھیلنے پر آمادگی ظاہر کی تھی ۔ تاہم اب چیمپئنز ٹرافی تک رسائی ملنے پر تیس ستمبر تک مزید ون ڈے میجز نہ کھیلنے کا فیصلہ کرتے ہوئے دورہ زمبابوے ملتوی کردیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کو لال جھنڈ ی دکھا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی



















































