جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

سری لنکا اور پاکستان کے درمیان آخری ون ڈے کرکٹ میچ کل کھیلا جائےگا

datetime 25  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہمبنٹوٹا(نیوز ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا پانچواں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ 26 جولائی کو مہندا راجاپاکشے سٹیڈیم، ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔ میچ مصنوعی روشنیوں میں ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔شڈیول کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریز کے بعد دو ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز کھیلی جائیگی۔ اس سلسلے میں پہلا ٹی 20 میچ 30 جولائی جبکہ دوسرا اور آخری میچ یکم اگست کو کھیلا جائے گا۔ دونوں میچز آر پریما داسا سٹیڈیم، کولمبو میں کھیلے جائیں گے۔واضح رہے کہ پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز پاکستان نے3-1 سے اپنے نام کرلی ہے۔پاکستان اورسری لنکاکے درمیان آخری ون ڈے اگرپاکستان جیت جاتاہے تواس کوفائد ہو گاجبکہ ہارنے کی صورت میں صرف ایک سیریز کامارجن کم ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…