اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ ،پاکستان اور ویسٹ انڈیزمیں فاصلہ کتنا ہے؟

datetime 27  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ میںآسٹریلیاکی ٹیم پہلے اورپاکستان بدستورآٹھویں نمبرپرہے ۔آسٹریلیانے38مےچ کھےل کر4899پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی رےٹنگ129ہے۔دوسرے نمبرپربھارت نے51مےچ کھےل کر5875پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی رےٹنگ 115ہے۔تیسرے نمبرپرنیوزی لینڈنے42مےچ کھےل کر4710پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی رےٹنگ112ہے۔چوتھے نمبرپرجنوبی افریقہ نے49مےچ کھےل کر5360پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی رےٹنگ109ہے۔پانچوےںنمبرپرسری لنکانے60مےچ کھےل کر6204پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی رےٹنگ103ہے۔چھٹے نمبرپرانگلینڈ نے47مےچ کھےل کر4592پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی رےٹنگ98ہے۔ساتوےںنمبرپربنگلہ دیش نے34میچ کھیل کر3253پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ96ہے۔آٹھویںنمبرپرپاکستان نے50مےچ کھےل کر4487پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی رےٹنگ90ہے۔نویں نمبرپرویسٹ انڈیز نے35مےچ کھےل کر3094پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی رےٹنگ88ہے۔دسوےںنمبرپرآئرلینڈ نے11مےچ کھےل کر549پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی رےٹنگ 50 ہے۔ گےارہوےںنمبرپرزمباوے نے33مےچ کھےل کر1420پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی رےٹنگ43ہے۔بارہوےںنمبرپرافعانستان نے15مےچ کھےل کر618پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی رےٹنگ41ہے۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…