بنگلا دیشی کرکٹرمشرفی مرتضیٰ روڈ پر حا دثے کا شکا ر ہو گئے
ڈھاک(نیوز ڈیسک)بنگلا دیش کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضیٰ روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہو گئے،وہ سائیکل رکشہ پر ٹریننگ کے لیے اسٹیڈیم جا رہے تھے۔پاکستان کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کرنے والے بنگلادیشی ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضی روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہو گئے، مشرفی مرتضیٰ سائیکل رکشہ پرمیرپور سے ٹریننگ کے… Continue 23reading بنگلا دیشی کرکٹرمشرفی مرتضیٰ روڈ پر حا دثے کا شکا ر ہو گئے