پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

”انور علی کے وارے نیارے“

datetime 3  اگست‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) سری لنکا کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار کارکردگی کی بنیاد پر آل راو¿نڈر انور علی کو پی آئی اے میں ترقی دے دی گئی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کے چیرمین اور ایم ڈی نے قومی کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے خلاف جیت پر مبارکباد دی جب کہ آل راو¿نڈر انور علی کو شاندار کارکردگی پر پی آئی اے میں ترقی دے کر افسر بنا دیا گیا ہے۔ انورعلی کو مین آف دی میچ سے بھی نوازا گیا اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ٹیم مینجمنٹ نے نیچرل گیم کھیلنے کو کہا جب کہ میں نے کوچ اور کپتان کی ہدایت کے مطابق ہر بال کو میرٹ پر کھیلا۔واضح رہے انور علی نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں صرف 17 گیندوں پر 4 چھکوں او ر3 چوکوں کی مدد سے 46 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کو فتحیاب کروایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…