بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ویمنز ایشز، انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ٹیسٹ 11 اگست سے شروع ہوگا

datetime 4  اگست‬‮  2015 |

کانٹربری (نیوز ڈیسک) ویمنز ایشز، انگلینڈ اور آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ 11 سے 14 اگست تک کانٹربری میں کھیلا جائے گا۔ ون ڈے سیریز میں 2-1 سے فتح حاصل کرنے کے بعد آسٹریلیا ویمنز کو ایشز میں سبقت حاصل ہے۔ واحد ٹیسٹ کے بعد دونوں ٹیموں کے مابین تین ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ پہلا میچ 26 اگست، دوسرا 28 اگست جبکہ تیسرا اور آخری میچ31 اگست کو کھیلا جائے گا۔ آسٹریلوی ٹیم انگلینڈ سے سیریز سے قبل آئرلینڈ سے تین ٹی 20 میچ کھیلے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…