پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

رونالڈو نے ایجنٹ کو شادی پر جزیرہ تحفے میں دیدیا

datetime 4  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میڈرڈ(نیوز ڈیسک)پرتگال کے کروڑ پتی اسٹار فٹبالرکرِسٹیانو رونالڈو نے اپنے ایجنٹ جارج مینڈس کو شادی پر یونان میں موجود ایک جزیرہ تحفہ میں دیا ہے بی بی سی نے ایک اسپینش ویب سائٹ کے توسط سے بتایا کہ رونالڈو یونان کے جزائر سے اچھی طرح واقف ہیں کیونکہ وہ وہاں چھٹیاں گزارتے رہے ہیں، مینڈس نے اپنی گرل فرینڈ سینڈرا سے اتوار کو پرتگال میں شادی کرلی، مانچسٹر یونائٹیڈ کے سابق منیجر نے2003 میں رونالڈو کےلئے کام کرنا شروع کیا تھا وہ پرتگال کی قومی ٹیم میں فارورڈ کی پوزیشن پر کھیلتے رہے ہیںان کا شمار دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے وہ 2009 تک اولڈ ٹریفورڈ کلب سے وابستہ رہے۔رونالڈو تین مرتبہ بیلون ڈی آر کا فٹبالر آف دی ایئر ایوارڈ جیت چکے ہیں۔ شادی کی تقریب میں رونالڈو ایجنٹ مینڈس کے انتہائی قریب رہے، اس دوران حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے مینڈس کی تعریف کے پل باندھ دیے، ان کی عمر 49 برس ہے اور وہ فٹبال کی دنیا کے کامیاب ترین ایجنٹ ہیں۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…