پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

وسیم اکرم پر فائرنگ کرنیوالا ملزم عامر عرف “گلو بٹ” گرفتار

datetime 7  اگست‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی میں کار ساز کے قریب وسیم اکرم سے جھگڑا اور فائرنگ کرنے والا ملزم عامر بالاآخر پولیس کے شکنجے میں آ گیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم عامر ایک نجی کمپنی کا سیکیورٹی انچارج ہے اور گلو بٹ کے نام سے مشہور ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے ملزم نے واقعے کے بعد گرفتاری کے ڈر سے اپنی گاڑی چھپا دی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وسیم اکرم نے تصویر کی مدد سے ملزم کو شناخت کر لیا ہے۔ ملزم نے بدھ کو کارساز کے مقام پر وسیم اکرم سے جھگڑا اور فائرنگ کی جس کے بعد وہ موقع سے فرار ہو گیا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…