بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

گالے ٹیسٹ: سری لنکا نے بھارت کو 63رنز سے شکست دیدی

datetime 16  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گالے(نیوڈیسک)سری لنکا اور بھارت کے درمیان جاری 3ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں لنکن ٹیم نے بھارتی ٹیم کو 63رنز سے شکست دے دی ہے۔ میچ میں آج چوتھے روز بھارتی ٹیم نے 23رنز اور 1وکٹ پر اپنی دوسری اننگز کا آغاز کیا، تو ان کی ایک نہ چلی اور پوری ٹیم رنگانہ ہیراتھ کی تباہ کن بولنگ کے سامنے 5.49اوورز میں 112رنز کے اسکور پر ڈھیر ہوگئی، رنگانہ ہیراتھ جنہوں نے 48رنز کے عیوض 7کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا، جبکہ بھارتی ٹیم کی جانب سے اجنکیا رہانے 36رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ اس سے پہلے لنکن ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں 367رنز اسکور کیے تھے، جس میں دینیش چندیمل نے شاندار 162رنز کی اننگز کھیلی اور ٹیم کو مشکلات اور ہار کی پوزیشن کی نکال کر جیت کی پوزیشن میں کھڑا کیا۔ وہ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے گئے۔ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 20اگست سے کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…