اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

مصباح نے نمبر ون کپتان قرار دئیے جانے کا سہرا ٹیم کے سر سجا دیا

datetime 16  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک ) انگلش اخبار کی طرف سے مصباح الحق کو نمبر ون ٹیسٹ کپتان قرار دیئے جانے پر سٹار بلے باز نے سہرا پوری ٹیم اور انتظامیہ کے سر سجا دیا۔
دنیا کامران خان کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ ٹیسٹ کپتان میں نمبر ون کا اعزاز پاکستان اور پاکستانی ٹیم کے لیے ہے جس میں کھلاڑیوں اور بورڈ کا بھی ہاتھ ہے۔
قومی ٹیم کے مستقبل بہتر بنانے کا مشورہ دیتے ہوئے ٹیسٹ کپتان کا کہنا تھا کہ نوجوان کھلاڑیوں کا فارم میں آنا خوش آئند ہے جنہیں ایسی کارکردگی جاری کھنا ہو گی اور محنت اور سٹرکچر کو مزید بہتر بنانا ہو گا۔ مصباح الحق الیون نے لنکا ڈھا کر پاکستان کے بعد برطانوی کرکٹ حلقوں کے دل جیت لیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…