جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

رمیزنے پاکستانی ون ڈے تکنیک کو فرسودہ قرار دیدیا

datetime 24  جون‬‮  2015

رمیزنے پاکستانی ون ڈے تکنیک کو فرسودہ قرار دیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے پاکستان کی ون ڈے تکنیک کو فرسودہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 15 سال پرانے حربے آزماکر رینکنگ میں بہتری نہیں لائی جا سکتی۔تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں رمیز راجہ نے کہاکہ ہم پرانی تکنیک پر مسلسل کاربند رہتے ہوئے عالمی ون ڈے… Continue 23reading رمیزنے پاکستانی ون ڈے تکنیک کو فرسودہ قرار دیدیا

کولمبو ، پریکٹس سیشن میں حارث سہیل زخمی ،پاکستان واپسی کافیصلہ

datetime 23  جون‬‮  2015

کولمبو ، پریکٹس سیشن میں حارث سہیل زخمی ،پاکستان واپسی کافیصلہ

کولمبو(نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے آل راونڈر حارث سہیل پریکٹس سیشن کے دوران زخمی ہوگئے جنہیں وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ کولمبو ٹیسٹ کے لئے پریکٹس کیمپ کے دوران مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لئے گراونڈ سے باہر بھیج دیا گیا۔… Continue 23reading کولمبو ، پریکٹس سیشن میں حارث سہیل زخمی ،پاکستان واپسی کافیصلہ

زخمی حارث سہیل دورہ سری لنکا سے باہر ہوگئے

datetime 23  جون‬‮  2015

زخمی حارث سہیل دورہ سری لنکا سے باہر ہوگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل زخمی ہونے کے باعث دورہ سری لنکا سے باہر ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق25سالہ حارث سہیل نے ٹیم مینجمنٹ سے گھٹنے میں درد کی شکایت کی جس کے بعد انہو ں نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے سلسلے… Continue 23reading زخمی حارث سہیل دورہ سری لنکا سے باہر ہوگئے

فنچ کے سینے پر بال لگ گئی ، ہسپتال منتقل ، منہ سے خون آنے لگا

datetime 23  جون‬‮  2015

فنچ کے سینے پر بال لگ گئی ، ہسپتال منتقل ، منہ سے خون آنے لگا

لندن (نیوز ڈیسک)یارکشائر کےلئے کھیلتے ہوئے آسٹریلوی کرکٹر آرون فنچ کے سینے پر بال لگ گئی جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کرنا پڑا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی اوپنر وارسسٹرشائر کے باو¿لر کرس رسل کی گیند کو پل کرنا چاہتے تھے تاہم بال ان کے سینے پر لگ گئی۔فنچ بغیر کسی سہارے کے میدان سے… Continue 23reading فنچ کے سینے پر بال لگ گئی ، ہسپتال منتقل ، منہ سے خون آنے لگا

بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ کل کھیلا جائیگا

datetime 23  جون‬‮  2015

بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ کل کھیلا جائیگا

میرپور (نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ بدھ کو میر پور میں کھیلا جائیگا تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ بدھ کو میر پور میں کھیلا جائیگابنگلہ دیش کو بھارت کے خلاف سیریز میں 2-0 کی فیصلہ… Continue 23reading بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ کل کھیلا جائیگا

سری لنکا اور پاکستان کے درمیان ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 25 جون سے شروع ہوگا

datetime 23  جون‬‮  2015

سری لنکا اور پاکستان کے درمیان ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 25 جون سے شروع ہوگا

کولمبو (نیوز ڈیسک)سری لنکا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریزکا دوسرا میچ 25 جون سے کولمبو میں شروع ہوگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 3 جولائی سے پالے کیلی میں… Continue 23reading سری لنکا اور پاکستان کے درمیان ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 25 جون سے شروع ہوگا

قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئن شپ ستمبر میں کھیلی جائےگی

datetime 23  جون‬‮  2015

قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئن شپ ستمبر میں کھیلی جائےگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن(پی ڈی ایس اے) کے زیراہتمام قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئن شپ روواں سال ستمبر میں اسلام آباد میں کھیلی جائے گی، پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین شیخ عبدالوحید نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے کھلاڑی شرکت کریں گے، اور یہ… Continue 23reading قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئن شپ ستمبر میں کھیلی جائےگی

ٹنڈولکر اور بھارٹی ٹیم کے مداح پر بنگلہ دیش میں حملہ

datetime 23  جون‬‮  2015

ٹنڈولکر اور بھارٹی ٹیم کے مداح پر بنگلہ دیش میں حملہ

میر پور (نیوز ڈیسک)لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سب سے بڑے مداح سدھیر گوٹم نے دعویٰ کیا ہے کہ بنگلہ دیش کے ہاتھوں دوسرے ایک روزہ میں ذلت آمیز شکست کے بعد بنگلہ دیشی شائقین کرکٹ نے اس پر ڈھاکہ میں حملہ کیا۔اپنے جسم کو بھارتی ترنگے سے پینٹ کرنے والے… Continue 23reading ٹنڈولکر اور بھارٹی ٹیم کے مداح پر بنگلہ دیش میں حملہ

محمد حفیظ کو 14 روز کے اندر اپنے ایکشن کا معائنہ کرانا ہوگا، آئی سی سی

datetime 23  جون‬‮  2015

محمد حفیظ کو 14 روز کے اندر اپنے ایکشن کا معائنہ کرانا ہوگا، آئی سی سی

دبئی(نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی آل راو¿نڈر محمد حفیظ کے مشکوک بولنگ ایکشن کے حوالے سے کہا ہے کہ انہیں 14 دن کے اندر اپنے ایکشن کا معائنہ کرانا ہوگا۔آئی سی سی کے اعلامیئے کے مطابق گال ٹیسٹ میں آل راو¿نڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن مشکوک پایا گیا ہے اس لئے انہیں… Continue 23reading محمد حفیظ کو 14 روز کے اندر اپنے ایکشن کا معائنہ کرانا ہوگا، آئی سی سی