اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگز کو سیمی فائنل میں مات

datetime 24  اگست‬‮  2015 |

اوہایو(نیوز ڈیسک) بھارتی ٹینس کوئن ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگز کا قصہ سنسناٹی ماسٹرز کے سیمی فائنل میں تمام ہوگیا۔ان سیڈڈ چائنیز تائپے کی بہنیں ہاو¿ چنگ چان اور یانگ جان چان کے ہاتھوں شکست ہوگئی، ٹاپ سیڈ ثانیہ اور ہنگز کی جوڑی کو 4-6، 6-0 اور6-10 سے ناکامی کا سامنار ہا، مقابلہ ایک گھنٹے 14 منٹ جاری رہا۔ اس فتح کے بعد چائنیز تائپے کی جوڑی سے ثانیہ اور ہنگز کے باہمی مقابلوں میں ہارجیت کا تناسب 1-1 سے برابر ہوگیا، ثانیہ اور ہنگز نے رواں برس ٹورنٹو میں انھیں شکست دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…