ورلڈ ہاکی لیگ ،آسڑیلیانے پاکستان کو6گول سے ہرادیا
انٹراپ(نیوزڈیسک) بیلجئیم میں جاری ہاکی ورلڈ لیگ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے ایک کے مقابلے میں چھ گول کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔بلجئیم کے شہر انٹراپ میں جاری ہاکی ورلڈ لیگ کے پول اے کے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے کوارٹر کے نویں منٹ میں ویٹن جیکب کے… Continue 23reading ورلڈ ہاکی لیگ ،آسڑیلیانے پاکستان کو6گول سے ہرادیا