منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

یونس خان نے ڈراپ کرنے کی بات کرکے زیادتی کی، وقار یونس

datetime 25  جولائی  2015

یونس خان نے ڈراپ کرنے کی بات کرکے زیادتی کی، وقار یونس

کراچی (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے یونس خان پرپریشر ڈالنے کا الزام مسترد کیا ہے اور کہا ہے کہ ڈراپ کرنے کی بات کر کے سینئر بیٹسمین تھوڑی زیادتی کر گئے، ہمارا ایسا کوئی ارادہ نہ تھا، ون ڈے سکواڈ میں بھی اگر ان کی جگہ بنی تو موقع… Continue 23reading یونس خان نے ڈراپ کرنے کی بات کرکے زیادتی کی، وقار یونس

سلیکشن کمیٹی کا آفریدی کو ڈومیسٹک کھیلنے کا مشورہ

datetime 25  جولائی  2015

سلیکشن کمیٹی کا آفریدی کو ڈومیسٹک کھیلنے کا مشورہ

لاہور (نیوز ڈیسک) قومی سلیکشن کمیٹی کے چیف ہارون رشید نے کہا ہے کہ آفریدی کو چاہئے کہ وہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلیں تاکہ اپنی فارم بحال کرسکیں۔ ٹی ٹوینٹی کے کپتان کے طور پر بہتر پرفارمنس دینا ان کی ذمہ داری ہے اور اس کیلئے واحد صورت یہی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ ڈومیسٹک… Continue 23reading سلیکشن کمیٹی کا آفریدی کو ڈومیسٹک کھیلنے کا مشورہ

راجر فیڈرر دنیا کے مارکیٹ ایبل کھلاڑی قرار

datetime 25  جولائی  2015

راجر فیڈرر دنیا کے مارکیٹ ایبل کھلاڑی قرار

لندن(نیوز ڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے ٹینس سٹار راجر فیڈرر کو دنیا کا سب سے مارکیٹ ایبل کھلاڑی قرار دیا گیا ہے، مارکیٹ ایبل سے مراد یہ ہے کہ دنیا بھر کی ایڈورٹائزنگ کمپنیز اپنے تشہری پراجیکٹس کے لئے اب بھی سب سے زیادہ راجر فیڈرر کی خدمات حاصل کرنے کی خواہش مند ہے۔ دلچسپ بات یہ… Continue 23reading راجر فیڈرر دنیا کے مارکیٹ ایبل کھلاڑی قرار

ڈبلیو ڈبلیو ای نے ہلک ہوگن کے ساتھ معاہدہ ختم کردیا

datetime 25  جولائی  2015

ڈبلیو ڈبلیو ای نے ہلک ہوگن کے ساتھ معاہدہ ختم کردیا

نیو یارک(نیوز ڈیسک)ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) نے معروف ریسلر ہلک ہوگن کی تعصب آمیز گفتگو پر مبنی ٹیپ منظرعام پر آنے کے بعد ان کے ساتھ اپنا معاہدہ ختم کر دیا ہے۔ہلک ہوگن سنہ 1977 سے ریسلنگ کے کھیل سے وابستہ ہیں اور ان کا شمار اس کھیل کے معروف ترین کھلاڑیوں میں… Continue 23reading ڈبلیو ڈبلیو ای نے ہلک ہوگن کے ساتھ معاہدہ ختم کردیا

ون ڈے ٹیم کی کارکردگی اچھی مگر تسلسل کی ضرورت ہے،جاوید میانداد

datetime 25  جولائی  2015

ون ڈے ٹیم کی کارکردگی اچھی مگر تسلسل کی ضرورت ہے،جاوید میانداد

کراچی(نیوزڈیسک) سابق کپتان جاوید میانداد نے پاکستانی ٹیم پر ون ڈے میں مستقل مزاجی سے پرفارم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔انھوں نے کہاکہ سری لنکا کے خلاف سیریز میں کامیابی کافی اہم ہے، اس وقت ون ڈے ٹیم اچھا پرفارم کررہی مگر اسے تسلسل کی ضرورت ہے، رینکنگ میں 8 اور 9 ہماری… Continue 23reading ون ڈے ٹیم کی کارکردگی اچھی مگر تسلسل کی ضرورت ہے،جاوید میانداد

بھارت میں المناک واقعہ،قومی کھلاڑی کوچلتی ٹرین سے پھینک دیا

datetime 24  جولائی  2015

بھارت میں المناک واقعہ،قومی کھلاڑی کوچلتی ٹرین سے پھینک دیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کے تلواربازی کے قومی کھلاڑی ہشیار سنگھ کے خاندان نے الزام لگایا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے انہیں چلتی ٹرین سے پھینک دیا جس سے ان کی موت واقع ہو گئی۔گورنمنٹ ریلوے پولیس (جی آر پی) تھانہ کاسگج میں دو پولیس اہلکاروں اور ریلوے کے ایک افسر کے خلاف غیر ارادتاً قتل کا… Continue 23reading بھارت میں المناک واقعہ،قومی کھلاڑی کوچلتی ٹرین سے پھینک دیا

زمبابوے کا دورہ پاکستان نے راہ فرار اختیار نہیں کی،اصل وجہ سامنے آگئی

datetime 24  جولائی  2015

زمبابوے کا دورہ پاکستان نے راہ فرار اختیار نہیں کی،اصل وجہ سامنے آگئی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ ماہ ہونے والا زمبابوے کا دورہ ملتوی کردیا جسے دونوں بورڈ کی باہمی رضا مندی سے ملتوی کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق اگست اور ستمبر کے دوران قومی کرکٹ ٹیم نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلئے زمبابوے کا دورہ کرنا تھا جو دونوں بورڈز نے باہمی رضامندی سے… Continue 23reading زمبابوے کا دورہ پاکستان نے راہ فرار اختیار نہیں کی،اصل وجہ سامنے آگئی

فاسٹ بولر وہاب رےاض کا مکمل فٹ نہ ہونے پر سری لنکا کےخلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے دستبرداری کا اعلان

datetime 24  جولائی  2015

فاسٹ بولر وہاب رےاض کا مکمل فٹ نہ ہونے پر سری لنکا کےخلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے دستبرداری کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب رےاض نے مکمل فٹ نہ ہونے پر سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے دستبرداری کا اعلان کر دیا جس کے بعد ضیاءاالحق کو ٹی ٹونٹی سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ۔ گزشتہ روز فاسٹ بولر وہاب ریاض نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس کی اور… Continue 23reading فاسٹ بولر وہاب رےاض کا مکمل فٹ نہ ہونے پر سری لنکا کےخلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے دستبرداری کا اعلان

باﺅلنگ پر پابندی،محمدحفیظ نے اپنا سارا غصہ نکال دیا

datetime 24  جولائی  2015

باﺅلنگ پر پابندی،محمدحفیظ نے اپنا سارا غصہ نکال دیا

لاہور(نیوزڈیسک)باﺅلنگ پر پابندی،محمدحفیظ نے اپنا سارا غصہ بیٹنگ میںنکال دیا،پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین کھیلی جانیوالی سیریزکے پہلے چارمیچوں میں پاکستانی بیٹسمین چھائے رہے۔ محمدحفیظ نے سب سے زیادہ رنزبنائے انہوں نے4میچوں کی4اننگزمیں59کی اوسط سے236رنزبنائے جن میں ایک سنچری اور2نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور103رنزہے۔دوسرے نمبرپراحمدشہزادنے4میچوں کی4اننگزمیں49.50کی اوسط سے198رنزبنائے جن میں… Continue 23reading باﺅلنگ پر پابندی،محمدحفیظ نے اپنا سارا غصہ نکال دیا