ثانیہ کوبھارت سے رتناایوارڈ ملنے پرفخرہے ،شعیب ملک
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے بازشعیب ملک نے کہاہے کہ ان کی اہلیہ کوبھارت کی طرف سے رتناایوارڈ ملنے پروہ بہت خوش ہیں اوران کواس بات پرفخر ہے ۔واضح رہے کہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا بھارت میں کھیلوں کا اعلیٰ ترین اعزاز کھیل رتنا وصول کرینگی۔ اس طرح ثانیہ مرزا یہ… Continue 23reading ثانیہ کوبھارت سے رتناایوارڈ ملنے پرفخرہے ،شعیب ملک