بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

پاک فوج کی کرکٹ ٹیم نے برطانوی فوج کو ہرادیا

datetime 29  جولائی  2015

پاک فوج کی کرکٹ ٹیم نے برطانوی فوج کو ہرادیا

لندن(نیوز ڈیسک) پاک فوج کی کرکٹ ٹیم نے برطانوی فوج کی کرکٹ ٹیم کو میچ میں 4 وکٹ سے شکست دیدی۔ آرمی کرکٹ گراونڈ الدر شاٹ میں میجر طارق محمود کی قیادت میں پاک فوج کی ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ مقررہ 46 اوور زکے میچ میں میزبان ٹیم 40اوورز میں… Continue 23reading پاک فوج کی کرکٹ ٹیم نے برطانوی فوج کو ہرادیا

ٹی 20 کپتان شاہد آفریدی پر توقعات کا بوجھ پڑگیا

datetime 29  جولائی  2015

ٹی 20 کپتان شاہد آفریدی پر توقعات کا بوجھ پڑگیا

کولمبو(نیوز ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی پرتوقعات کا بوجھ بڑھ گیا، مصباح الحق اوراظہرعلی کی سیریز فتوحات کے بعد آل راو¿نڈرکودونوں میچز میں کامیابی حاصل کرنے کا چیلنج درپیش ہوگا، اپنی کھوئی ہوئی فارم واپس لانے کی فکر بھی لاحق ہوگی۔تفصیلات کے مطابق دورہ سری لنکا میں اب تک پاکستان کرکٹ ٹیم کا پلڑا… Continue 23reading ٹی 20 کپتان شاہد آفریدی پر توقعات کا بوجھ پڑگیا

گنگولی نے بھی پاک۔انڈیا سیریز کی مخالفت کر دی

datetime 29  جولائی  2015

گنگولی نے بھی پاک۔انڈیا سیریز کی مخالفت کر دی

نیو دہلی(نیوز ڈیسک) ہندوستانی ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی نے گورداسپور حملے کے بعد پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کرکٹ سیریز کی مخالفت کردی ہے۔نیو دہلی میں ایک تقریب کے دوران میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے گنگولی نے کہا کہ میرے خیال میں ہندوستانی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) کا یہ موقف… Continue 23reading گنگولی نے بھی پاک۔انڈیا سیریز کی مخالفت کر دی

ہیمبرگ ماسٹر ٹینس ،رفیال نڈال اگلے مرحلے میں پہنچ گئے

datetime 29  جولائی  2015

ہیمبرگ ماسٹر ٹینس ،رفیال نڈال اگلے مرحلے میں پہنچ گئے

ہیمبرگ(نیوز ڈیسک)اسپین کے رفیال نڈال نے ہیمبرگ ماسٹر ٹینس ٹورنامنٹ میں فرنانڈو ورڈاسکو کو شکست دیکر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی ،ہیمبرگ میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ ٹاپ سیٹ رافیال نڈال ہم وطن فرناننڈو ورڈاسکو سے پہلا سیٹ چھ تین سے ہار گئے۔لیکن دوسرے اور تیسرے سیٹ میں سابق ورلڈ نمبر نے ورڈاسکو کو بے بس… Continue 23reading ہیمبرگ ماسٹر ٹینس ،رفیال نڈال اگلے مرحلے میں پہنچ گئے

ون ڈے رینکنگ, یاسر شاہ نے44درجے ترقی کی اونچی اُڑان بھر لی

datetime 29  جولائی  2015

ون ڈے رینکنگ, یاسر شاہ نے44درجے ترقی کی اونچی اُڑان بھر لی

دبئی(نیوزڈیسک) سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کی کامیابی سے پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ بھی بہتر ہوگئی، محمد حفیظ، احمد شہزاد، اظہر علی کو ترقی مل گئی، یاسر شاہ بھی 44 درجے کی اونچی اڑان بھرنے میں کامیاب رہے، گرین شرٹس کی آٹھویں پوزیشن کی بھی تصدیق ہوگئی۔پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پانچ… Continue 23reading ون ڈے رینکنگ, یاسر شاہ نے44درجے ترقی کی اونچی اُڑان بھر لی

پاکستانی باﺅلرز کیخلاف سازش، ذکاءاشرف نے پرد ہ اٹھادیا

datetime 28  جولائی  2015

پاکستانی باﺅلرز کیخلاف سازش، ذکاءاشرف نے پرد ہ اٹھادیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھارت نواز پالیسی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سابق پی سی بی چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ کو محمد حفیظ کے باو ¿لنگ ایکشن کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے اپیل کرنا چاہیے تھی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ پاکستانی گیند بازوں… Continue 23reading پاکستانی باﺅلرز کیخلاف سازش، ذکاءاشرف نے پرد ہ اٹھادیا

پاکستان سپر لیگ ،شہریارخان نے حتمی فیصلے کا اعلان کردیا

datetime 28  جولائی  2015

پاکستان سپر لیگ ،شہریارخان نے حتمی فیصلے کا اعلان کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستا ن کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے گراﺅنڈز دستیاب نہ ہونے کے باوجود پاکستان سپر لیگ کے انعقاد میں تاخیر نہیں کی جائے گی۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے مثبت پیشرفت پر مطمئن ہیں۔ لیگ کا بیرون ملک… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ ،شہریارخان نے حتمی فیصلے کا اعلان کردیا

پاک بھارت کرکٹ سیریز،اظہر علی نے نیامطالبہ کردیا

datetime 28  جولائی  2015

پاک بھارت کرکٹ سیریز،اظہر علی نے نیامطالبہ کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہرعلی نے کہا ہے کہ سری لنکن ٹیم اپنے ہوم گراﺅنڈ پر مضبوط ٹیم ہے لیکن امید ہے قومی ٹیم ون ڈے سیریز کی طرح ٹی ٹونٹی میں بھی فتحیاب ہوگی،سری لنکا کے خلاف کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے ،پاک بھارت کرکٹ سیریز کے انعقاد کے لئے… Continue 23reading پاک بھارت کرکٹ سیریز،اظہر علی نے نیامطالبہ کردیا

سری لنکا سے ون ڈے سیریز جیتنے کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے، اظہرعلی

datetime 28  جولائی  2015

سری لنکا سے ون ڈے سیریز جیتنے کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے، اظہرعلی

لاہور(نیوزڈیسک) قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہرعلی کا کہنا ہے کہ سری لنکن ٹیم اپنے ہوم گراؤنڈ پر مضبوط ٹیم ہے لیکن امید ہے ون ڈے سیریز کی طرح ٹی ٹوئنٹی میں بھی قومی ٹیم فتح یاب ہوگی۔ سری لنکا سے واپسی پرعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے اظہرعلی کا… Continue 23reading سری لنکا سے ون ڈے سیریز جیتنے کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے، اظہرعلی