جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ورلڈہاکی لیگ کے کوارٹرفائنل میں برطانیہ نے پاکستان کوشکست دےدی

datetime 2  جولائی  2015

ورلڈہاکی لیگ کے کوارٹرفائنل میں برطانیہ نے پاکستان کوشکست دےدی

بیلجیئم(نیوز ڈیسک) ورلڈ لیگ کے کوارٹر فائنل میں برطانیہ نے ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کر اولمپکس 2016 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔بیلجیئم کے شہراینڈورا میں کھیلے گئے ورلڈہاکی لیگ کے کوارٹرفائنل میں برطانیہ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کراولمپکس 2016 کے لیے کوالیفائی کرلیا… Continue 23reading ورلڈہاکی لیگ کے کوارٹرفائنل میں برطانیہ نے پاکستان کوشکست دےدی

ورلڈ ہاکی لیگ ‘آسٹریلیا اور بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گئے

datetime 2  جولائی  2015

ورلڈ ہاکی لیگ ‘آسٹریلیا اور بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گئے

اینٹورپ (نیوز ڈیسک) بیلجیئم کے شہر اینٹورپ میں جاری ورلڈ ہاکی لیگ کے پہلے کواٹرز فائنل میں آسٹریلیا نے یکطرفہ مقابلے کے بعد آئرلینڈ کو چار، ایک سے شکست دی۔ ایک اور کواٹرز فائنل میں ایشین چیمپئن بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملائیشیا کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرایا۔ بھارت… Continue 23reading ورلڈ ہاکی لیگ ‘آسٹریلیا اور بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ہالینڈ نے نیپال کو دھول چٹادی

datetime 2  جولائی  2015

ہالینڈ نے نیپال کو دھول چٹادی

ایمسٹلوین (نیوز ڈیسک )ہالینڈ نے نیپال کو پہلے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ میں 18 رنز سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز میں ایک، صفرکی برتری حاصل کر لی۔ہالینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں پر 134 رنز بنائے جس میں مردمیدان اسٹیفن مائی برگ 67 رنز بنا کر ناٹ آو¿ٹ… Continue 23reading ہالینڈ نے نیپال کو دھول چٹادی

پاکستان اور بھارت بھی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ پر غور کریں،راشد لطیف

datetime 2  جولائی  2015

پاکستان اور بھارت بھی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ پر غور کریں،راشد لطیف

کراچی(نیوز ڈیسک) سابق پاکستانی کپتان راشد لطیف نے جنوب ایشیائی خطے کی کرکٹ اتھارٹیز کی توجہ اس جانب مبذول کرائی ہے کہ وہ بھی اب ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کرکٹ کے تجربے کے بارے میں سنجیدگی سے غور کریں کیونکہ یہی پانچ روزہ کرکٹ کے بچاو¿ کا واحد راستہ ہے۔ چھیالیس سالہ سابق وکٹ کیپر… Continue 23reading پاکستان اور بھارت بھی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ پر غور کریں،راشد لطیف

شعیب ملک چھاگئے

datetime 2  جولائی  2015

شعیب ملک چھاگئے

سینٹ کٹس(نیوزڈیسک) شعیب ملک کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت سینٹ لوشیا ذوکس کو 15 رنز سے ہرا دیا۔ پاکستانی آل راونڈر نے 34 گیندوں پر 51 رنز کی اننگز کھےل کر ٹےم کی جےت مےں اہم کردادر ، انہیں مرد میدان قرار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینٹ کٹس میں کھیلے گئے لیگ کے10وےں… Continue 23reading شعیب ملک چھاگئے

ومبلڈن ٹینس ‘سرینا ، میرین سیلیک اور سٹان واورینکا کی کامیابی

datetime 2  جولائی  2015

ومبلڈن ٹینس ‘سرینا ، میرین سیلیک اور سٹان واورینکا کی کامیابی

انگلینڈ (نیوز ڈیسک ) ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راو¿نڈ میں کھیلے گئے میچز میں سرینا ولیمز ، میرین سیلیک اور سٹان واورینکا نے اپنے اپنے میچ جیت کر تیسرے راو¿نڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا،، انگلینڈ میں جاری ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راو¿نڈ میں امریکہ کی عالمی نمبر 1 ٹینس پلیئر سیرینا ولیمز کا… Continue 23reading ومبلڈن ٹینس ‘سرینا ، میرین سیلیک اور سٹان واورینکا کی کامیابی

مصباح پھر بیٹسمینوں کی غیر ذمے داری کا رونا رونے لگے

datetime 2  جولائی  2015

مصباح پھر بیٹسمینوں کی غیر ذمے داری کا رونا رونے لگے

کولمبو(نیوزڈیسک) کولمبو ٹیسٹ میں شکست کے بعد کپتان مصباح الحق ایک بار پھر بیٹسمینوں کی غیرذمہ داری کا رونا رونے لگے۔پاکستان کو گال میں شاندار کامیابی کے بعد کولمبو میں7 وکٹ سے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا، اس وجہ سے سیریز میں برتری بھی ختم ہوگئی،اس طرح 9 برس بعد سیریز جیتنے کا سفر دشوار… Continue 23reading مصباح پھر بیٹسمینوں کی غیر ذمے داری کا رونا رونے لگے

ورلڈ ہاکی لیگ کوارٹرز فائنل، برطانیہ نے پاکستان کو شکست دیدی

datetime 1  جولائی  2015

ورلڈ ہاکی لیگ کوارٹرز فائنل، برطانیہ نے پاکستان کو شکست دیدی

ینٹورپ(نیوزڈیسک) بیلجیئم میں کھیلے گئے ورلڈ ہاکی لیگ کے کوارٹرز فائنل میں برطانیہ نے پاکستان کو دو، ایک سے شکست دیدی۔ برطانیہ کی طرف سے کرس گرفتھس اور الیسٹر براگڈن کے گول سکور کئے جبکہ پاکستان کی جانب سے واحد گول عمر بھٹہ نے کیا۔ ورلڈ ہاکی لیگ کے کوارٹرز فائنل میں پاکستان کو شکست… Continue 23reading ورلڈ ہاکی لیگ کوارٹرز فائنل، برطانیہ نے پاکستان کو شکست دیدی

محمد حفیظ کو بھارتی ویزا مل گیا

datetime 1  جولائی  2015

محمد حفیظ کو بھارتی ویزا مل گیا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے امپائرز نے 21 جون کو محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کے بارے میں رپورٹ دی تھی۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آف سپنر محمد حفیظ کو بالآخر بھارتی ویزا مل گیا ہے جس کے بارے میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو… Continue 23reading محمد حفیظ کو بھارتی ویزا مل گیا