ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عمان میں برطانوی نڑاد پاکستانی کوہ پیما بشریٰ فاروقی ساتھیوں کو بچاتے ہوئے جاں بحق

datetime 4  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی نڑاد پاکستانی کوہ پیما بشریٰ فاروقی عمان کے پہاڑی سلسلوں میں ٹریکنگ کے دوران ساتھیوں کو بچانے کی کوشش میں جاں بحق ہو گئیں۔دبئی میں مقیم برطانوی نڑاد پاکستانی بینکر اور کوہ پیما بشریٰ فاروقی اپنے 11 ساتھیوں کے ہمراہ یو اے ای کی سرحد کے قریب عمان کے پہاڑی سلسلے میں ٹریکنگ مہم پر تھیں کہ انکی ٹیم راستہ سے بھٹک گئی۔انکے پاس پینے کے پانی کی قلت ہو گئی جس پر بشریٰ انسانی مدد اور پانی کی تلاش میں نکلیں تو گروپ سے بچھڑ گئیں۔ عمانی پولیس نے گروپ کے باقی افراد کو تو بچا لیا تاہم بشریٰ کو تلاش نہ کر سکے۔ تاہم اگلے روز بشریٰ کی لاش ایک درخت کے اوپر گری ہوئی پائی گئی۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…