بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

سنتھ جے سوریا کا آرمی پبلک سکول کا دورہ، یادگار شہداء پر پھول چڑھائے

datetime 31  جولائی  2015

سنتھ جے سوریا کا آرمی پبلک سکول کا دورہ، یادگار شہداء پر پھول چڑھائے

پشاور(نیوزڈیسک) سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز سنتھ جے سوریا نے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دوہ کیا اور کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان سے ملاقات کی۔ جے سوریا نے ملاقات میں آرمی پبلک سکول حملے پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا اور غمزدہ والدین سے… Continue 23reading سنتھ جے سوریا کا آرمی پبلک سکول کا دورہ، یادگار شہداء پر پھول چڑھائے

اولمپکس 2022 کی میزبانی چین کے شہر بیجنگ کو مل گئی

datetime 31  جولائی  2015

اولمپکس 2022 کی میزبانی چین کے شہر بیجنگ کو مل گئی

کوالالمپور(نیوزڈیسک) چین کے دارالحکومت بیجنگ کو 2022 سرمائی اولمپکس کی میزبانی کے لیے منتخب کرلیا گیا ہے۔اولمپکس 2022 کے لئے چین کے شہر بیجنگ اور قازقستان کے سب سے بڑے شہر الماتی کے درمیان مقابلہ تھا جس کے لئے ملائیشیا کے شہر کوالا لمپور میں ووٹنگ ہوئی۔ ووٹنگ میں بیجنگ کے حق میں 44 جب… Continue 23reading اولمپکس 2022 کی میزبانی چین کے شہر بیجنگ کو مل گئی

سری لنکن کرکٹر جے سوریا پشاور پہنچ گئے ،آرمی پبلک سکول جائیں گے

datetime 31  جولائی  2015

سری لنکن کرکٹر جے سوریا پشاور پہنچ گئے ،آرمی پبلک سکول جائیں گے

پشاور(نیوزڈیسک)سری لنکا کے مایہ ناز کرکٹر جے سوریا ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے ہیں۔سرکاری ذرائع نے   بتایا کہ پشاور دورے پر سیکیورٹی حکام نے سری لنکا کے مایہ ناز کرکٹر جے سوریا کا استقبال کیا اور انہیں کور ہیڈ کوارٹر لے گئے۔ جہاں انہیں سیکیورٹی حکام کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔… Continue 23reading سری لنکن کرکٹر جے سوریا پشاور پہنچ گئے ،آرمی پبلک سکول جائیں گے

شعیب ملک کا ایک اور اعزاز

datetime 31  جولائی  2015

شعیب ملک کا ایک اور اعزاز

کولمبو(نیوزڈیسک)شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں1000رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے چوتھے پاکستانی بن گئے۔پاکستانی کھلاڑی شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی میں ایک ہزار رنز مکمل کرلئے، کولمبو میں سری لنکا کے خلاف ناقابل شکست 46 رنز کی اننگز کے ساتھ ان کا مجموعی اسکور 1019ہوچکا ہے جب کہ اس سے قبل محمد حفیظ… Continue 23reading شعیب ملک کا ایک اور اعزاز

سوئس اوپن ٹینس‘ اعصام الحق اور اولیور مراک سیمی فائنل میں

datetime 31  جولائی  2015

سوئس اوپن ٹینس‘ اعصام الحق اور اولیور مراک سیمی فائنل میں

جی اسٹاڈ(نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور آسٹریا کے اولیور مراک کی جوڑی سوئس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ۔سوئٹزرلینڈ کے شہر جی اسٹاڈ میں جاری کلے کورٹ ایونٹ کے مینز ڈبلز کو آرٹرفائنل میں تھر ڈ سیڈ پیئر اعصام الحق اور اولیو مراک کا مقابلہ سوئٹزرلینڈ کے ہینری… Continue 23reading سوئس اوپن ٹینس‘ اعصام الحق اور اولیور مراک سیمی فائنل میں

بنگلادیش اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے روز کا کھیل بارش کی نذر

datetime 31  جولائی  2015

بنگلادیش اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے روز کا کھیل بارش کی نذر

میرپور(نیوز ڈیسک) موسلا دھار بارش کے باعث جنوبی افریقا اور بنگلادیش کے درمیان میرپورٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل نہ ہوسکا۔ میرپور میں صبح سے ہی موسم ابر آلود رہا اور موسلا دھار بارش کے بعد شیربنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل نہ ہوسکا۔ اس سے قبل بنگلا دیش… Continue 23reading بنگلادیش اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے روز کا کھیل بارش کی نذر

ورلڈ چیمپئن باکسر مے ویدرسے مقابلے کی خواہش ہے ،عامرخان

datetime 31  جولائی  2015

ورلڈ چیمپئن باکسر مے ویدرسے مقابلے کی خواہش ہے ،عامرخان

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی نڑاد برطانوی باکسرعامر خان کا کہنا ہے کہ وہ ورلڈ چیمپئن باکسر مے ویدر فیلڈ سے مقابلے کی خواہش رکھتے ہیں لیکن شاید وہ مجھ سے ڈرتا ہے۔اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ہمراہ پاکستان پہنچنے پر عامر خان کا کہنا تھا کہ پہلی بار اپنی فیملی کے ہمراہ یہاں آکر بہت خوشی… Continue 23reading ورلڈ چیمپئن باکسر مے ویدرسے مقابلے کی خواہش ہے ،عامرخان

جنوبی افریقہ رواں برس افریقہ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کی میزبانی کرےگا

datetime 31  جولائی  2015

جنوبی افریقہ رواں برس افریقہ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کی میزبانی کرےگا

جوہانسبرگ(نیوز ڈیسک)جنوبی افریقہ رواں برس پہلی بار افریقہ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کی میزبانی کرے گا۔ ٹورنامنٹ 4 ستمبر سے 4 اکتوبر تک کھیلا جائے گا جس میں میزبان ملک سے 13 ٹیموں سمیت زمبابوے، کینیا اور نمیبیا کی ٹیمیں بھی ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ چیمپئنز ٹی ٹونٹی لیگ کے… Continue 23reading جنوبی افریقہ رواں برس افریقہ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کی میزبانی کرےگا

بھارت پاکستان دشمن نہیں بلکہ کرکٹ دشمن بھی ہے،محمد الیاس

datetime 31  جولائی  2015

بھارت پاکستان دشمن نہیں بلکہ کرکٹ دشمن بھی ہے،محمد الیاس

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس نے کہا ہے کہ بھارت صرف پاکستان دشمن نہیں بلکہ کرکٹ دشمن بھی ہے۔پاک بھارت ممکنہ سیریز سے انکار پر کرکٹ پرستار بھی آگ بگولہ ہو گئے۔پاک بھارت ممکنہ سیریز کے انکار پر ردعمل دیتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس نے کہا کہ… Continue 23reading بھارت پاکستان دشمن نہیں بلکہ کرکٹ دشمن بھی ہے،محمد الیاس