جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

سری لنکا کیخلاف تاریخی جیت پر صدر ، وزیراعظم کی کھلاڑیوں کو مبارکباد

datetime 7  جولائی  2015

سری لنکا کیخلاف تاریخی جیت پر صدر ، وزیراعظم کی کھلاڑیوں کو مبارکباد

لاہور(نیوز ڈیسک)سری لنکاکے خلاف ٹیسٹ سیریزمیںپاکستان کی تاریخی کامیابی پرصدر مملکت ممنون حسین،وزیراعظم نوازشریف،صوبائی وزراءاعلیٰ ،چاروں گورنروں ،چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈشہریارخان، چیئرمین تحریک انصاف و سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم عمران خان سمیت دیگر قومی رہنماﺅں نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ہے اورامیدظاہرکی کہ قومی کرکٹ ٹیم اپنی کامیابیوں کاسلسلہ ون… Continue 23reading سری لنکا کیخلاف تاریخی جیت پر صدر ، وزیراعظم کی کھلاڑیوں کو مبارکباد

یونس خان نے سنیل گواسکر سے ورلڈ ریکارڈ چھین لیا

datetime 7  جولائی  2015

یونس خان نے سنیل گواسکر سے ورلڈ ریکارڈ چھین لیا

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ نازبیٹسمین یونس خان نے بھارتی سٹار کھلاڑی سنیل گواسکر سے ورلڈ ریکارڈ چھین لیا،ٹیسٹ میچوں کی تاریخ میں چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا سنیل گواسکر کاچوتھی اننگز میں چار سنچریاں بنانے کا ریکارڈ یونس خان نے پانچ سنچریاں بنا کر توڑ ڈالا، سنیل گواسکر… Continue 23reading یونس خان نے سنیل گواسکر سے ورلڈ ریکارڈ چھین لیا

قومی کرکٹ ٹیم نے سری لنکاکی سرزمین پر9سال بعدٹیسٹ سیریزجیتنے کااعزازحاصل کرلیا

datetime 7  جولائی  2015

قومی کرکٹ ٹیم نے سری لنکاکی سرزمین پر9سال بعدٹیسٹ سیریزجیتنے کااعزازحاصل کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یونس خان اور شان مسعود کی شاندار بیٹنگ کے باعث پاکستان نے9سال بعد سری لنکاکے خلاف اس کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیت لی،آخری مرتبہ2006میں پاکستان نے سری لنکا میںایک۔صفر سے ٹیسٹ سیریز جیتی تھی۔پالی کیلے ٹیسٹ میں پاکستان نے سری لنکا کو 7وکٹوں سے شکست دی۔یونس خان کے ناقابل شکست171رنز اور شان… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم نے سری لنکاکی سرزمین پر9سال بعدٹیسٹ سیریزجیتنے کااعزازحاصل کرلیا

سری لنکا کوشکست دینے کے بعد قومی ٹیم کی آئی سی سی کی رینکنگ میں تین درجے ترقی ،تیسرے نمبر پر آ گئی

datetime 7  جولائی  2015

سری لنکا کوشکست دینے کے بعد قومی ٹیم کی آئی سی سی کی رینکنگ میں تین درجے ترقی ،تیسرے نمبر پر آ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قوی ٹیم سری لنکا کو ٹیسٹ سریز میں 2-1سے شکست دینے کے بعد آئی سی سی کی رینکنگ میں تین درجہ ترقی کے بعد چھٹے سے تیسرے نمبر پر آ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کی جانب سے 377رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں شان مسعودد اور یونس خان نے… Continue 23reading سری لنکا کوشکست دینے کے بعد قومی ٹیم کی آئی سی سی کی رینکنگ میں تین درجے ترقی ،تیسرے نمبر پر آ گئی

شعیب اخترکوعید سے قبل70لاکھ روپے ”عیدی“مل گئی

datetime 7  جولائی  2015

شعیب اخترکوعید سے قبل70لاکھ روپے ”عیدی“مل گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شعیب اختر کو عید سے قبل ہی پی سی بی کی جانب سے 70 لاکھ روپے”عیدی“ مل گئی، بورڈ نے طویل تنازع حل کرتے ہوئے اپنے خلاف گرجنے والی ایک اور توپ کو خاموش کر دیا۔تفصیلات کے مطابق کیریئر میں شعیب اختر اور تنازعات کا چولی دامن جیسا ساتھ رہا،جنوبی افریقہ میں… Continue 23reading شعیب اخترکوعید سے قبل70لاکھ روپے ”عیدی“مل گئی

شعیب ملک نئے مشن پر

datetime 7  جولائی  2015

شعیب ملک نئے مشن پر

لاہور (نیوزڈیسک)سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے سات کھلاڑی سری لنکا روانہ ہوگئے۔ون ڈے ٹیم کے کھلاڑیوں میں مختار احمد،بلال آصف،عماد وسیم،محمد عرفان،انور علی،بابر اعظم اور شعیب ملک شامل ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے ساتوں کھلاڑی سری لنکا میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں پر… Continue 23reading شعیب ملک نئے مشن پر

آسٹریلیا کا پاکستان اسکواش پلیرز کو ویزا دینے سے انکار

datetime 7  جولائی  2015

آسٹریلیا کا پاکستان اسکواش پلیرز کو ویزا دینے سے انکار

سڈنی (نیوزڈیسک)آسٹریلیا نے پاکستان اسکواش پلیرز کو ویزا دینے سے انکار کردیا ہے ¾ پاکستانی کھلاڑیوں کے ٹورنامنٹ میں شرکت نہ کرنے سے پلیئرز کی انٹرنیشنل اسکواش میں رینگنک مزید تنزلی کا شکار ہو جائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی کھلاڑیوں نے 27 جولائی سے شروع ہونے والے آسٹریلین اوپن اور وکٹوریہ اوپن میں… Continue 23reading آسٹریلیا کا پاکستان اسکواش پلیرز کو ویزا دینے سے انکار

ومبلڈن گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ ، راجر فیڈرر اور اینڈی مرے نے کوارٹر فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا

datetime 7  جولائی  2015

ومبلڈن گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ ، راجر فیڈرر اور اینڈی مرے نے کوارٹر فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا

لندن (نیوزڈیسک)برطانوی دارالحکومت لندن میں جاری ومبلڈن گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ میں راجر فیڈرر اور اینڈی مرے کوارٹر فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا دفاعی چیمپیئن نواک جاکووچ کا پری کوارٹر فائنل میچ خراب روشنی کی وجہ سے روکنا پڑا ماضی میں سات مرتبہ ومبلڈن جیتنے والے سوئس کھلاڑی راجر فیڈرر نے روبرٹو بوٹیسٹا کو سٹریٹ سیٹس… Continue 23reading ومبلڈن گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ ، راجر فیڈرر اور اینڈی مرے نے کوارٹر فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا

قومی ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی ذمہ دار پی ایچ ایف ہے، شہنازشیخ

datetime 7  جولائی  2015

قومی ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی ذمہ دار پی ایچ ایف ہے، شہنازشیخ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کے کوچ شہناز شیخ نے کہا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی ذمہ دار پاکستان ہاکی فیڈریشن ہے۔اسلام آباد ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کوچ قومی ہاکی ٹیم شہنازشیخ نے کہا کہ ٹیم کو نفسیاتی اور معاشی بحران کا سامنا ہے، ہاکی پلیئرزکو نا… Continue 23reading قومی ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی ذمہ دار پی ایچ ایف ہے، شہنازشیخ