رونالڈو نے ایجنٹ کو شادی پر جزیرہ تحفے میں دیدیا
میڈرڈ(نیوز ڈیسک)پرتگال کے کروڑ پتی اسٹار فٹبالرکرِسٹیانو رونالڈو نے اپنے ایجنٹ جارج مینڈس کو شادی پر یونان میں موجود ایک جزیرہ تحفہ میں دیا ہے بی بی سی نے ایک اسپینش ویب سائٹ کے توسط سے بتایا کہ رونالڈو یونان کے جزائر سے اچھی طرح واقف ہیں کیونکہ وہ وہاں چھٹیاں گزارتے رہے ہیں، مینڈس… Continue 23reading رونالڈو نے ایجنٹ کو شادی پر جزیرہ تحفے میں دیدیا