ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

محمدحفیظ کورقم واپس مل گئی

datetime 19  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب پولیس نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور سابق کپتان محمد حفیظ سے فراڈ کیے جانے والی رقم کی ڈیفس کے پراپرٹی ڈیلر سے ریکوری کر کے محمد حفیظ کے حوالے کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق محمد حفیط کا کہناتھا کہ وزیراعلیٰ شہبازشریف اور پنجاب پولیس نے ان کے ساتھ فراڈ کی تلافی کر دی ہے جس پر وہ زیراعلیٰ اور پنجاب پولیس حکام کے نہایت شکر گزار ہیں ۔پولیس نے ملزم سے پچاس لاکھ روپے نقد جبکہ 2کروڑ روپے کے چیک وصول کر کے محمد حفیظ کے حوالے کر دیئے ہیں ۔محمد حفیظ نے ڈیفنس کے ڈیلر کیخلاف مقدمہ درج کروایا تھا اور انصاف میں تاخیر پر وزیراعلیٰ شہبازشریف سے درخواست کی جس پر وزیراعلیٰ نے پولیس حکام کو قانون کے مطابق فوری طور پرمحمد حفیظ کو انصاف فراہم کرنے کی ہدایات جاری کیں تھیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…