جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

زمبابوے اور بھارت کے مابین سیریز کا آخری ون ڈے کل کھیلا جائےگا

datetime 13  جولائی  2015

زمبابوے اور بھارت کے مابین سیریز کا آخری ون ڈے کل کھیلا جائےگا

ہرارے (نیوز ڈیسک)زمبابوے اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل منگل کو ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلا جائےگا۔ بھارت کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں بھارتی ٹیم نے چار رنز جبکہ دوسرے ون ڈے میں… Continue 23reading زمبابوے اور بھارت کے مابین سیریز کا آخری ون ڈے کل کھیلا جائےگا

سی پی ایل ٹی 20 ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری

datetime 13  جولائی  2015

سی پی ایل ٹی 20 ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری

ٹرینیڈاڈ(نیوز ڈیسک)کیربیئن پریمیئر لیگ میں منگل کو واحد میچ میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو ریڈ سٹیل اور سینٹ لوشیا ذوکس کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق سی پی ایل ٹی 20 ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں دنیا کے نامور کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ لیگ کا 23 واں… Continue 23reading سی پی ایل ٹی 20 ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں یونس خان کی تنزلی

datetime 13  جولائی  2015

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں یونس خان کی تنزلی

دبئی(نیوز ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق جنوبی افریقی بلے باز اے بی ڈویلیئر ز ایک درجے ترقی کے بعد پہلے نمبر پر آگئے جب کہ یونس خان ایک درجے تنزلی کے بعد ساتویں نمبر پر آگئے ہیں ۔ آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ… Continue 23reading آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں یونس خان کی تنزلی

پاک سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ بدھ کو کھیلا جائےگا

datetime 13  جولائی  2015

پاک سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ بدھ کو کھیلا جائےگا

پالی کیلے(نیوز ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل بدھ پالی کیلے انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ ڈے اینڈ نائٹ اور پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ گرین شرٹس کو پانچ میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ دمبولا میں کھیلے گئے… Continue 23reading پاک سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ بدھ کو کھیلا جائےگا

ٹنڈولکر کی بس چھوٹ گئی ، ٹوئٹرپر لوگوں سے لفٹ مانگتے رہے

datetime 13  جولائی  2015

ٹنڈولکر کی بس چھوٹ گئی ، ٹوئٹرپر لوگوں سے لفٹ مانگتے رہے

لندن (نیوز ڈیسک) سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر لندن میں اس وقت چکرا کے رہ گئے جب انہوں نے اپنی بس مس کردی، اس کے بعد اجنبی دیس میں ٹنڈولکر کو مدد کا اور کوئی طریقہ نہ سوجھا تو ٹوئٹر پر لوگوں سے مدد مانگنا شروع کردی تاہم ٹوئٹر پر جواب دینے کیلئے صرف وہی… Continue 23reading ٹنڈولکر کی بس چھوٹ گئی ، ٹوئٹرپر لوگوں سے لفٹ مانگتے رہے

امریکہ میں سائیکلنگ تقریب میں کرن خان کی شرکت

datetime 13  جولائی  2015

امریکہ میں سائیکلنگ تقریب میں کرن خان کی شرکت

نیویارک(نیوز ڈیسک)پاکستان کی اسٹار سوئمر کرن خان امریکہ میں مسلم ایتھلیٹس کی آگاہی کے لئے ہونے والی سائیکلنگ کی تقریب میں شرکت کر رہی ہیں۔ کرن خان کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی ان کے لئے اعزاز ہے۔ امریکہ میں ہونے مسلم ویمن ایتھلیٹس رائیڈ فار رائٹس اینڈ اسپورٹس میں پاکستان کی… Continue 23reading امریکہ میں سائیکلنگ تقریب میں کرن خان کی شرکت

جرمنی ‘موٹو جی پی گراں پری میں مارک مارکوئیز نے کامیابی حاصل کر لی

datetime 13  جولائی  2015

جرمنی ‘موٹو جی پی گراں پری میں مارک مارکوئیز نے کامیابی حاصل کر لی

جرمنی (نیوز ڈیسک ) جرمنی میں ہونے والی موٹو جی پی گراں پری میں سپین کے ورلڈ چیمپئن مارک مارکوئیز نے کامیابی حاصل کر لی جبکہ موٹو 2 ریس بیلجیئم کےزیوئیر سیمن کے نام رہی۔ جرمن موٹو جی پی کی فیصلہ کن ریس میں دنیا بھر سے شامل مایہ ناز موٹر سائیکلسٹس کے درمیان دلچسپ… Continue 23reading جرمنی ‘موٹو جی پی گراں پری میں مارک مارکوئیز نے کامیابی حاصل کر لی

ہاکی فیڈریشن کی کارکردگی کا پول کھل گیا

datetime 13  جولائی  2015

ہاکی فیڈریشن کی کارکردگی کا پول کھل گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے پی ایچ ایف کی کارکردگی کا پول کھول دیا، ورلڈ لیگ میں شکستوں کی ذمہ دار نااہل فیڈریشن انتظامیہ کو قرار دیدیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کو بھجوائی جانے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جدید ہاکی سے ناواقف لوگوں نے قومی کھیل کا بیڑہ غرق کردیا،… Continue 23reading ہاکی فیڈریشن کی کارکردگی کا پول کھل گیا

مصباح الحق کونئے سفر کے آغازمیں ہی خفت کاسامنا

datetime 13  جولائی  2015

مصباح الحق کونئے سفر کے آغازمیں ہی خفت کاسامنا

کنگسٹن(نیوزڈیسک) مصباح الحق نے کیریبیئن پریمیئر لیگ میں ’ڈک‘ کے ساتھ انٹری دے دی، سی پی ایل میں اپنے پہلے ہی مقابلے میں صفر کی خفت سے دوچار ہوگئے تاہم ان کی ٹیم بارباڈوس ٹرائیڈنٹس نے جمیکا تلاواز کو 17 رنز سے پچھاڑ دیا۔مصباح شعیب ملک کی جگہ اس ٹیم میں شامل ہوئے ہیں مگر… Continue 23reading مصباح الحق کونئے سفر کے آغازمیں ہی خفت کاسامنا