پاکستان نے ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کے نوجوان کھلاڑی اسرار احمد نے ملائیشیا کے اگ این یو کو تین کے مقابلے میں گیمز سے ہراکر تہران میں ہونے والی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ اپنے نام کرلی۔یہ پاکستان کا پانچواں جونیئر ٹائٹل تھا۔ اس سے قبل پاکستان نے یہ اعزاز 2011، 2012، 2013 اور 2014 میں بھی اپنے نام کیا… Continue 23reading پاکستان نے ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی