آفریدی برطانوی فوجیوں کی امداد کیلیے ہونیوالے چیریٹی میچ میں شرکت کریں گے
لندن(نیوز ڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی انگلینڈ میں سابق برطانوی فوجیوں کی امداد کے لیے ہونے والے چیریٹی میچ ”کرکٹ فار ہیروز“ میں شرکت کریں گے جس میں ان کے ساتھ کرکٹ کی دنیا کے متعدد موجودہ اور سابق نامور کھلاڑی بھی شریک ہوں گے۔ برطانوی چیریٹی تنظیم ”ہیلپ فار… Continue 23reading آفریدی برطانوی فوجیوں کی امداد کیلیے ہونیوالے چیریٹی میچ میں شرکت کریں گے







































