جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

کاونٹی کرکٹ تاریخ کا نیا عالمی ریکارڈ

datetime 21  جولائی  2015

کاونٹی کرکٹ تاریخ کا نیا عالمی ریکارڈ

لندن (نیوز ڈیسک) انگلینڈ میں جاری کاونٹی سیزن کے سلسلے میں لنکاشائر سے تعلق رکھنے والے دو کھلاڑیوں نے تیسری وکٹ کی شراکت میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ایشول پرنس اور الویرو پیٹرسن نے کل 501 رنز جوڑے جو کہ کاﺅنٹی تاریخ میں کسی بھی وکٹ کی شراکت میں… Continue 23reading کاونٹی کرکٹ تاریخ کا نیا عالمی ریکارڈ

ٹی 20 ورلڈ کپ ،آٹھ کرکٹ گراﺅنڈز کا اعلان کر دیاگیا

datetime 21  جولائی  2015

ٹی 20 ورلڈ کپ ،آٹھ کرکٹ گراﺅنڈز کا اعلان کر دیاگیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئندہ سال ہونے والی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے شہروں کے ناموں کا اعلان کردیا جب کہ میگا ایونٹ کے تمام میچز 8 گراو¿نڈز میں کھیلے جائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے میچز بھارت کے 8 مختلف شہروں میں کھیلے جائیں گے جب کہ… Continue 23reading ٹی 20 ورلڈ کپ ،آٹھ کرکٹ گراﺅنڈز کا اعلان کر دیاگیا

فیفا کے صدر کے جانشین کا انتخاب آئندہ سال 26 فروری کو ہوگا

datetime 21  جولائی  2015

فیفا کے صدر کے جانشین کا انتخاب آئندہ سال 26 فروری کو ہوگا

زیورخ(نیوز ڈیسک) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر سیپ بلاٹر کے جانشین کا انتخاب آئندہ سال 26 فروری کو ہوگا ۔ گورننگ باڈی میں اصلاحات کیلئے گیارہ رکنی ٹاسک فورس قائم کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے فیفا کی ایگز یکٹیو کمیٹی کا اجلاس زیورخ میں ہوا ۔ جس میں فیصلہ کیا گیا کہ سیپ… Continue 23reading فیفا کے صدر کے جانشین کا انتخاب آئندہ سال 26 فروری کو ہوگا

بھارتی کھیل دشمنی ایک بار پھر کھل کر سامنے آگئی

datetime 21  جولائی  2015

بھارتی کھیل دشمنی ایک بار پھر کھل کر سامنے آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک) بھارتی کھیل دشمنی ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گئی، انتہا پسند جماعت شیو سینا کا دباو¿ کام کرگیا، پروفیشنل کبڈی لیگ 2015 کے ساتھ معاہدہ کرنیوالے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کو ممبئی اور پونے میں ہونے والے مقابلوں سے باہر کر دیا گیا۔منتظمین کا کہنا ہے کہ یہ اقدام سیکیورٹی خدشات اور… Continue 23reading بھارتی کھیل دشمنی ایک بار پھر کھل کر سامنے آگئی

ثانیہ مرزا کے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ ڈانس نے بھارت میں آگ لگادی

datetime 21  جولائی  2015

ثانیہ مرزا کے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ ڈانس نے بھارت میں آگ لگادی

کولمبو(نیوزڈیسک)ثانیہ مرزا کے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ ڈانس نے بھارت میں آگ لگادی، تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں کامیابی پر کولمبو میں موجود بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے بھی پاکستانی کرکٹرزکے ساتھ مل کرخوب جشن منایا۔ثانیہ مرزا کے شوہر اور… Continue 23reading ثانیہ مرزا کے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ ڈانس نے بھارت میں آگ لگادی

پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ حادثے کا شکار

datetime 21  جولائی  2015

پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ حادثے کا شکار

گلگت(نیوزڈیسک) ماﺅنٹ ایورسٹ کو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ دنیا کی دوسری بڑی چوٹی کے ٹو کو سر کرنے کوشش میں زخمی ہوگئیں۔ثمینہ بیگ ایک چٹان کو کود کر پار کرنے کی کوشش کر رہی تھیں کہ اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکیں اور نوکیلی چٹان سے ٹکرا کر زخمی… Continue 23reading پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ حادثے کا شکار

ریٹائرمنٹ سے پہلے مصباح الحق کی آخری خواہش

datetime 21  جولائی  2015

ریٹائرمنٹ سے پہلے مصباح الحق کی آخری خواہش

لاہور(نیوزڈیسک) ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ سے پہلے پاکستان میں ایک ٹیسٹ میچ کھیلنے کی شدید خواہش ہے ،ہوم گراﺅنڈ پر اپنے مداحوں کے سامنے کھیلنے سے بہتر کچھ بھی نہیں ہو سکتا۔ ایک انٹر ویو میں مصباح الحق نے کہا کہ میں امید کر رہا ہوں… Continue 23reading ریٹائرمنٹ سے پہلے مصباح الحق کی آخری خواہش

پاکستانی کرکٹ ٹیم چیمپئنزٹرافی کے مزید قریب آگئی

datetime 21  جولائی  2015

پاکستانی کرکٹ ٹیم چیمپئنزٹرافی کے مزید قریب آگئی

لندن (نیوزڈیسک) بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو اس وقت ایک ایک جیت کی اشد ضرورت ہے جو اسے چیمپینز ٹرافی میں لے جائے۔سری لنکا کو تیسرے ون ڈے میں 135 رنز سے ہرانے کے بعد پاکستانی ٹیم آئی سی سی ایونٹ کے مزید قریب آگئی ہے۔پاکستانی… Continue 23reading پاکستانی کرکٹ ٹیم چیمپئنزٹرافی کے مزید قریب آگئی

پاک سری لنکا میچ میں بدترین واقعہ،کرکٹ کی رسوائی کا ایک اورباب رقم

datetime 21  جولائی  2015

پاک سری لنکا میچ میں بدترین واقعہ،کرکٹ کی رسوائی کا ایک اورباب رقم

کولمبو(نیوزڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کولمبو میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ کے دوران سری لنکن تماشائیوں کی ہلڑ بازی اور پتھراو¿ پر کھیل کو کچھ دیر کیلئے روک دیا گیا۔گزشتہ روز یہاں پریما داسا میدان کے اندرایک پاکستانی فیلڈر کے قریب پتھر گرنے کے بعد کھلاڑی کچھ دیر کیلئے ڈریسنگ روم… Continue 23reading پاک سری لنکا میچ میں بدترین واقعہ،کرکٹ کی رسوائی کا ایک اورباب رقم