جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

رمیزراجہ نے زمبابوے ٹیم کوآڑے ہاتھوں لیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہرارے(نیوزڈیسک) زمبابوے کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر سابق کپتان رمیز راجہ نے اپنا موقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ زمباوے کے کھلاڑیوں نے اپنے کپتان کا گھیراﺅ کرکے اس پر پریشر ڈالا جس کی وجہ سے وہ خراب روشنی کا بہانہ کرکے میدان سے بھاگ گئے۔بیٹنگ لائن کے فلاپ ہونے پر انہوں نے کہا کہ ٹی20میں بھی بیٹنگ لائن نہیں چل سکی تھی۔ ون ڈے میں پھر روایت دہراتے ہوئے کھلاڑی آئوٹ ہوتے رہے تاہم شعیب ملک نے بہت عمدہ کھیل پیش کیا اور ان کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…