زمبابوے نے بھارت کو شکست دے کر اپ سیٹ کردیا
ہرارے(نیوز ڈیسک)زمبابوے نے بھارت کو دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں دس رنز سے ہراکر اپ سیٹ اور دو میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ ہرارے میں سکندر رضا بٹ کی قیادت میں زمبابوین ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے بیس اوورز میں سات وکٹ پر ایک سو پینتالیس رنز بنائے۔ شی بابا سڑسٹھ رنز… Continue 23reading زمبابوے نے بھارت کو شکست دے کر اپ سیٹ کردیا