کراچی(آن لائن) دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 34رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی۔ کراچی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستانی ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 115 رنز کا ہدف دیا۔کراچی کے ساﺅتھ اینڈ کلب میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں بھی پاکستانی کپتان ثناءمیر نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔بنگلہ دیشیباﺅلرز کی نپی تلی باﺅلنگ کے باعث قومی ٹیم کی بیٹسمین ابتدا میں مشکلات کا شکار دکھائی دیں اور کھل کر بیٹنگ نہ کرسکیں۔جویریہ خان نے 2، ندا ڈار نے 3، ارم جاوید نے 1، مرینہ اقبال نے 33، عالیہ ریاض نے 20 اور اسماویہ اقبال نے 7 رنزبنائے۔بسمعہ معروف نے اس میچ میں بھی شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ٹیم کی پوزیشن مستحکم کی ، وہ 44 رنز بنا کر ناٹ آﺅٹ رہیں۔پاکستان ویمن ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 114 رنزبنائے۔بنگلہ دیش کی جانب سے ناہیدہ اختر نے 2 ، سلمٰی خاتون اور لتا موندل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 80 رنز ہی بنا پائی۔ بنگلہ دیش کی جانب سے رومانہ احمد 27، ریتو مونی 17، کپتان سلمہ خاتون 10رنز بنا کر نمایاں رہیں چار کھلاڑی ڈبل فیگر ہی کراس نہ کرسکیں ۔ پاکستان کی جانب سے سماویہصدیقی اور ندا ڈار نے 2,2کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا ۔۔ میچ پاکستان نے 34رنز سے اپنے نام کرنے کے ساتھ ساتھ سیریز بھی اپنے نام کر لی۔ پاکستان کی بسمہ معروف کو میچ اور سیریز کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ خیال رہے کہ کراچی میں ہی ویمن ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 29 رنز سے شکست دی تھی ۔
ٹوینٹی میچ میں پاکستانی ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 115 رنز کا ہدف دیا۔کراچی کے ساﺅتھ اینڈ کلب میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں بھی پاکستانی کپتان ثناءمیر نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔بنگلہ دیشیباﺅلرز کی نپی تلی باﺅلنگ کے باعث قومی ٹیم کی بیٹسمین ابتدا میں مشکلات کا شکار دکھائی دیں اور کھل کر بیٹنگ نہ کرسکیں۔جویریہ خان نے 2، ندا ڈار نے 3، ارم جاوید نے 1، مرینہ اقبال نے 33، عالیہ ریاض نے 20 اور اسماویہ اقبال نے 7 رنزبنائے۔بسمعہ معروف نے اس میچ میں بھی شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ٹیم کی پوزیشن مستحکم کی ، وہ 44 رنز بنا کر ناٹ آﺅٹ رہیں۔پاکستان ویمن ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 114 رنزبنائے۔بنگلہ دیش کی جانب سے ناہیدہ اختر نے 2 ، سلمٰی خاتون اور لتا موندل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم مقرروویمنز کرکٹ :پاکستانی شاہینوں نے بنگال ٹائیگرز کو وائٹ واش کردیا
کراچی(آن لائن) دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 34رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی۔ کراچی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستانی ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 115 رنز کا ہدف دیا۔کراچی کے ساﺅتھ اینڈ کلب میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں بھی پاکستانی کپتان ثناءمیر نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔بنگلہ دیشیباﺅلرز کی نپی تلی باﺅلنگ کے باعث قومی ٹیم کی بیٹسمین ابتدا میں مشکلات کا شکار دکھائی دیں اور کھل کر بیٹنگ نہ کرسکیں۔جویریہ خان نے 2، ندا ڈار نے 3، ارم جاوید نے 1، مرینہ اقبال نے 33، عالیہ ریاض نے 20 اور اسماویہ اقبال نے 7 رنزبنائے۔بسمعہ معروف نے اس میچ میں بھی شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ٹیم کی پوزیشن مستحکم کی ، وہ 44 رنز بنا کر ناٹ آﺅٹ رہیں۔پاکستان ویمن ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 114 رنزبنائے۔بنگلہ دیش کی جانب سے ناہیدہ اختر نے 2 ، سلمٰی خاتون اور لتا موندل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 80 رنز ہی بنا پائی۔ بنگلہ دیش کی جانب سے رومانہ احمد 27، ریتو مونی 17، کپتان سلمہ خاتون 10رنز بنا کر نمایاں رہیں چار کھلاڑی ڈبل فیگر ہی کراس نہ کرسکیں ۔ پاکستان کی جانب سے سماویہصدیقی اور ندا ڈار نے 2,2کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا ۔۔ میچ پاکستان نے 34رنز سے اپنے نام کرنے کے ساتھ ساتھ سیریز بھی اپنے نام کر لی۔ پاکستان کی بسمہ معروف کو میچ اور سیریز کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ خیال رہے کہ کراچی میں ہی ویمن ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 29 رنز سے شکست دی تھی ۔
ہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 80 رنز ہی بنا پائی۔ بنگلہ دیش کی جانب سے رومانہ احمد 27، ریتو مونی 17، کپتان سلمہ خاتون 10رنز بنا کر نمایاں رہیں چار کھلاڑی ڈبل فیگر ہی کراس نہ کرسکیں ۔ پاکستان کی جانب سے سماویہصدیقی اور ندا ڈار نے 2,2کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا ۔۔ میچ پاکستان نے 34رنز سے اپنے نام کرنے کے ساتھ ساتھ سیریز بھی اپنے نام کر لی۔ پاکستان کی بسمہ معروف کو میچ اور سیریز کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ خیال رہے کہ کراچی میں ہی ویمن ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 29 رنز سے شکست دی تھی ۔