اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان نے زمبابوے کو جیت کیلئے 260رنز کا ہدف دے دیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) پاکستان نے زمبابوے کو جیت کیلئے 260رنز کا ہدف دے دیاہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر259رنزبنائے جس میں قومی ٹیم کے کھلاڑی عماد وسیم 61 رنز کے سرفہرست رہے جبکہ کوئی بھی دوسرا کھلاڑی نصف سینچری سکور کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔قومی کرکٹ ٹیم کی جانب سے قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی اور احمد شہزاد نے میدان میں اتر کر کھیل کا آغاز کیا لیکن دونوں ہی اوپنرز زیادہ دیر اپنے قدم وکٹ پر جمانے میں کامیاب نہیں ہوسکے احمد شہزاد12اور اظہر علی 11 رنز بنا کر پولین لوٹ گئے،محمد حفیط بھی 10رنز بنانے میں ہی کامیاب ہو سکے اور مساکاڈزا کی گیند پر آوٹ ہو کر پولین لوٹ گئے ان کے بعد آنے والے سرفراز احمد نے اچھی بیٹنگ کا مظاہر کرتے ہوئے 44 رنز بنائے اور کریمر کی گیند پر ویلیم کے ہاتھوں کیچ ا?وٹ ہو گئے،شعیب ملک بھی محض 31رنز ہی بنانے میں کامیاب ہوئے نیمبو کی گند پر بولڈ ہو گئے جبکہ عماد وسیم اور محمد رضوان وکٹ پر موجود ہیں۔

مزید پڑھئے:بلڈ مون: چاند 27 اور 28 ستمبر کی درمیانی شب کو لہو رنگ کرنے کو تیار

 



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…