ڈومیسٹک کرکٹ نئے فارمیٹ کے تحت ہی ہوگی، چیئر مین بورڈ
کراچی(نیوز ڈیسک) چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے واضح کردیاکہ ڈومیسٹک کرکٹ نئے فارمیٹ کے تحت ہی کھیلی جائے گی، تبدیلیوں کا فیصلہ مشاورت سے کیا گیا تھا، ان کے مطابق کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے وفد سے میٹنگ میں مسئلے کا کوئی حل نہیں نکل سکا، ایسا لگتا ہے کہ شہرقائد کی ٹیم… Continue 23reading ڈومیسٹک کرکٹ نئے فارمیٹ کے تحت ہی ہوگی، چیئر مین بورڈ