اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے خواتین کی بھی ٹیم رینکنگ متعارف کروا دی، عالمی چیمپین آسٹریلیا کا پہلا اور ٹیم پاکستان کا ساتویں نمبر ہے۔آئی سی سی کی اولین ویمنز ٹیم رینکنگ میں تینوں فارمیٹ کی کارکردگی کو مد نظر رکھا گیا ہے ،ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی چیمپین ٹیم آسٹریلیا 134 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر ہے۔انگلینڈ کے 124 پوائنٹس ہیں۔نیوزی لینڈ 109 اور بھارت 105 پوائنٹس حاصل کرکے تیسرے اور چوتھے نمبرپر ہیں،پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد81 اور اس کا رینک ساتواں ہے۔ویسٹ انڈیزپانچ،جنوبی افریقا چھ،سری لنکا آٹھ،بنگلا دیش نو اور آئرلینڈ دسویں نمبر پر ہے۔
آئی سی سی نے خواتین کی بھی ٹیم رینکنگ متعارف کروا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ



















































