اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پی ایس ایل کیلئے 6غیر ملکی کوچز کے معاہدوں پر دستخط

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے لئے 6غیر ملکی کوچز نے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ بھارت سے واحد رابن سنگھ ایونٹ کا حصہ ہوں گے۔ آئندہ برس 4فروری سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والا پاکستان سپر لیگ کا رنگا رنگ میلہ پاکستانی شائقین کرکٹ ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے کرکٹ لورز کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ دنیا کی بہترین ٹیموں کے کھلاڑی تو ایونٹ کا حصہ بنیں گے ہی اس کے ساتھ ساتھ 6غیر ملکی بہترین کرکٹ کوچز نے بھی سپر لیگ میں شرکت کے لیے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ معاہدہ کرنے والے کوچز میں جنوبی افریقہ کے مکی آرتھر، انگلینڈ کے کرس ایڈمز، اینڈی مولز، ویسٹ انڈیز کے گورڈن گرینیج، سری لنکا کے چمندا واس اور بھارت سے واحد رابن سنگھ شامل ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیجنڈ کرکٹرز رمیز راجہ اور وسیم اکرم کو پی ایس ایل کا سفیر مقرر کر رکھا ہے۔ ایونٹ میں شرکت کے لئے کئی ممالک کے مایہ ناز کرکٹرز نے بھی معاہدہ کر لیا ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…