جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ثانیہ، شعیب اور دیگر کھلاڑیوں کا ڈانس کر کے جیت کا جشن

datetime 20  جولائی  2015

ثانیہ، شعیب اور دیگر کھلاڑیوں کا ڈانس کر کے جیت کا جشن

 کولمبو(نیوزڈیسک)سری لنکا کیخلاف جیت،ثانیہ مرزا،شعیب ملک اور ساتھی کھلاڑیوں نے سب کو حیران کرڈالا-پاکستان کی سری لنکا کے خلاف کامیابی پر ثانیہ مرزا اور شعیب ملک نے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ ڈانس کر کے جیت کا جشن منایا۔ سری لنکا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں کامیابی اور عید کا موقع ہونے کا پاکستانی… Continue 23reading ثانیہ، شعیب اور دیگر کھلاڑیوں کا ڈانس کر کے جیت کا جشن

محنت کا صلہ مل گیا

datetime 20  جولائی  2015

محنت کا صلہ مل گیا

دبئی(نیوزڈیسک)آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ لارڈز ٹیسٹ کے اختتام پر جاری کی ہے۔ آسٹریلیا کے بلے باز سٹیو اسمتھ نے جنوبی افریقہ کے کھلاڑی اے بی ڈویلیرز سے ٹاپ پوزیشن چھین لی ہے۔ بیٹنگ میں پاکستان کے یونس خان ساتویں اور مصباح الحق چودہویں پوزیشن پر براجمان ہیں۔ اظہر علی اور وکٹ کیپر… Continue 23reading محنت کا صلہ مل گیا

اظہر علی تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

datetime 20  جولائی  2015

اظہر علی تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

کولمبو(نیوزڈیسک) پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی اور پانچویں انٹرنینشل کھلاڑی بن گئے ہیں۔پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی سری لنکا کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں ایک رنز کی کمی سے آٹھویں نصف سنچری سے محروم رہے تاہم وہ اپنے… Continue 23reading اظہر علی تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

پاکستان چیمپئنز ٹرافی نہ کھیل سکے تو سلیکٹر ز سےسوال ہونا چاہیے،یونس خان

datetime 20  جولائی  2015

پاکستان چیمپئنز ٹرافی نہ کھیل سکے تو سلیکٹر ز سےسوال ہونا چاہیے،یونس خان

کراچی(نیوزڈیسک)…پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ماسٹر بیٹسمین یونس خان نے کہا ہےکہ پاکستان چیمپینز ٹرافی نہ کھیل سکے تو سوال سلیکٹرز سے ہونا چاہیئے۔ یونس خان نے کہا کہ اگر پاکستان نے چیمپئینز ٹرافی کیلئے کوالیفائی نہ کیا، تو ذمے دار وہ ہونگے جنہوں نے مجھے ون ڈے ٹیم سے باہر کیا۔ان کا… Continue 23reading پاکستان چیمپئنز ٹرافی نہ کھیل سکے تو سلیکٹر ز سےسوال ہونا چاہیے،یونس خان

زمبابوے نے بھارت سے دوسرا ٹی ٹونٹی 10 رنز سے جیت لیا

datetime 20  جولائی  2015

زمبابوے نے بھارت سے دوسرا ٹی ٹونٹی 10 رنز سے جیت لیا

ہرارے (نیوز ڈیسک ) زمبابوے نے بھارت کو اپ سیٹ کرتے ہوئے دوسرا ٹی 20 دس رنز سے ہرا دیا جس سے سیریز ایک ایک کی برابری پر ختم ہو گئی ۔ ہرارے سپورٹس کلب میں میزبان زمبابوے نے مقررہ بیس اوور میں سات وکٹ پر ایک سو پینتالیس رنز بنائے ۔ چھیبابا سڑسٹھ رنز… Continue 23reading زمبابوے نے بھارت سے دوسرا ٹی ٹونٹی 10 رنز سے جیت لیا

وکٹ میں تبدیلی شکست کی وجہ بنی، میتھیوز

datetime 20  جولائی  2015

وکٹ میں تبدیلی شکست کی وجہ بنی، میتھیوز

کولمبو(نیوز ڈیسک) سری لنکن کپتان اینجلو میتھیوز نے پاکستان کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں شکست کی وجہ پچ کے رویے میں ڈرامائی تبدیلی کو قرار دیا ہے۔پاکستان نے بلے بازوں کی ذمے دارانہ بیٹنگ کی بدولت چار وکٹ پر 316 رنز کا مجموعہ اسکور بورڈ کی زینت بنایا جہاں سرفراز احمد 77 رنز… Continue 23reading وکٹ میں تبدیلی شکست کی وجہ بنی، میتھیوز

پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں شرکت یقینی بنانے سے 1 فتح کی دوری پر

datetime 20  جولائی  2015

پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں شرکت یقینی بنانے سے 1 فتح کی دوری پر

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے لیے کوالیفائی کرنے سے صرف ایک فتح کی دوری پر رہ گیا ہے اور مزید ایک میچ میں فتح اسے نہ صرف سیریز میں کامیاب بنا دے گی بلکہ چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کا پروانہ بھی تھما دے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم، سری لنکا کو تیسرے ون… Continue 23reading پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں شرکت یقینی بنانے سے 1 فتح کی دوری پر

کریبیئن پریمیئر لیگ:براوو، کیلس گیل کا سحر توڑنے میں کامیاب

datetime 20  جولائی  2015

کریبیئن پریمیئر لیگ:براوو، کیلس گیل کا سحر توڑنے میں کامیاب

پورٹ آف سپین (نیوز ڈیسک) کیریبیئن پریمیئر لیگ کے سلسلے میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو ریڈ سٹیل اور جمیکا تلاوا کے مابین کھیلے گئے میچ میں ریڈ سٹیلز کو سات رنز سے فتح حاصل ہوئی ہے۔ اس فتح کو یقینی بنانے میں ڈیوائن براوو اور جیک کیلس کی شاندار پرفارمنس نے اہم کردار کیا۔ اس کامیابی… Continue 23reading کریبیئن پریمیئر لیگ:براوو، کیلس گیل کا سحر توڑنے میں کامیاب

رونالڈو آسٹریلوی حسینہ کی زلفوں کے اسیر

datetime 20  جولائی  2015

رونالڈو آسٹریلوی حسینہ کی زلفوں کے اسیر

میڈرڈ (نیوز ڈیسک) پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو آسٹریلوی حسینہ مارگوٹ روبی کی زلفوں کے اسیر دکھائی دیتے ہیں۔ اس خبرکا انکشاف اس وقت ہوا جب رونالڈو کے ایک انسٹا گرام فالوور نے ان کی ایک ایکٹویٹی کا سکرین شاٹ پوسٹ کیا جس کے مطابق رونالڈو نے ابھی ابھی روبی کی چار تصاویر کو لائیک کیا… Continue 23reading رونالڈو آسٹریلوی حسینہ کی زلفوں کے اسیر