جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان

datetime 22  جولائی  2015

سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک) سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے شاہد آفریدی کو ہی ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے جب کہ دیگر… Continue 23reading سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان

چوتھا ون ڈے: سنچری شراکت کے بعد دلشان آوٹ

datetime 22  جولائی  2015

چوتھا ون ڈے: سنچری شراکت کے بعد دلشان آوٹ

کولمبو(نیوز ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا چوتھا میچ آج کولمبو میں کھیلا جا رہا ہے۔سیریز میں دو میچوں میں فتح کے ساتھ پاکستان کو برتری حاصل ہے اور وہ یہ میچ جیت کر سیریز میں فتح حاصل کرنے کیلئے پرعزم ہے۔پاکستان کے لیے یہ فتح اس لحاظ… Continue 23reading چوتھا ون ڈے: سنچری شراکت کے بعد دلشان آوٹ

چوتھے ون ڈے میں سری لنکا کی پاکستان کےخلاف بیٹنگ جاری

datetime 22  جولائی  2015

چوتھے ون ڈے میں سری لنکا کی پاکستان کےخلاف بیٹنگ جاری

کولمبو(نیوز ڈیسک) پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔کولمبو کے پری ما داسا اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ایک وکٹ کے نقصان پر 12 اوورز میں 58 رنز بنا لئے ہیں۔ سری لنکا کی جانب… Continue 23reading چوتھے ون ڈے میں سری لنکا کی پاکستان کےخلاف بیٹنگ جاری

سری لنکا کی پہلے ہی اوور میں وکٹ گر گئی

datetime 22  جولائی  2015

سری لنکا کی پہلے ہی اوور میں وکٹ گر گئی

کولمبو(نیوز ڈیسک)سری لنکن ٹیم نے پاکستان کیخلاف چوتھے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محمد عرفان نے پہلے ہی اوور میں پریرا کو پویلین کی راہ دکھا دی. پاکستان اور سری لنکا کے درمیان چوتھے ون ڈے میچ میں سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔ فاسٹ باﺅلر… Continue 23reading سری لنکا کی پہلے ہی اوور میں وکٹ گر گئی

سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

datetime 22  جولائی  2015

سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کولمبو (نیوز ڈیسک) سری لنکا نے چوتھے ون ڈے میں پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، گرین شرٹس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، کپتان میچ جیت کر چیمپئنز ٹرافی میں شرکت یقینی بنانے کیلئے پر عزم ہیں۔سری لنکا کے پریما داسا کرکٹ اسٹیڈیم میں چوتھے ون ڈے کا ٹاس سری… Continue 23reading سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

یونس خان کے مصباح الحق سے اختلافات سامنے آ گئے

datetime 22  جولائی  2015

یونس خان کے مصباح الحق سے اختلافات سامنے آ گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) سینئر بیٹسمین یونس اور ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ گئے، یونس خان نے ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں دل کی بہت سی باتیں کہیں، دبے لفظوں میں مصباح الحق اور وقار یونس کو ون ڈے سکواڈ سے نکالے جانے کا سبب بھی قرار دے… Continue 23reading یونس خان کے مصباح الحق سے اختلافات سامنے آ گئے

ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں وہاب ریاض کی شمولیت فٹنس سے مشروط

datetime 22  جولائی  2015

ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں وہاب ریاض کی شمولیت فٹنس سے مشروط

لاہور(نیوز ڈیسک) سری لنکا کے خلاف دو ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے ٹیم میں تین تبدیلیاں کی جائیں گی۔ فاسٹ بولر وہاب ریاض کی ٹیم میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا گیا ہے تاہم حتمی فیصلے سے قبل ان کی فٹنس جانچی جائے گی، فٹنس مسائل کے سبب وہ ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز سے… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں وہاب ریاض کی شمولیت فٹنس سے مشروط

پی ایچ ایف کوحکومتی ادارے کے سپردکرنے کی تجویز

datetime 22  جولائی  2015

پی ایچ ایف کوحکومتی ادارے کے سپردکرنے کی تجویز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہاکی میں کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنے کیلئے پی ایچ ایف کو کسی حکومتی ادارے کے سپرد کرنے کی تجویز سامنے آگئی، پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائن، واپڈا اورنیشنل بنک میں کسی ایک کوفیڈریشن کے امور چلانے کی ذمہ داری سونپی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق بیلجیئم میں منعقدہ ورلڈلیگ میں پاکستانی ہاکی… Continue 23reading پی ایچ ایف کوحکومتی ادارے کے سپردکرنے کی تجویز

پاکستان گرتی دیوار کو ایک اور دھکا لگانے کیلئے تیار

datetime 22  جولائی  2015

پاکستان گرتی دیوار کو ایک اور دھکا لگانے کیلئے تیار

کولمبو(نیوز ڈیسک) سری لنکا اور پاکستان کے درمیان چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل بدھ کو آر پریماداسا اسٹیڈیم کولمبو میں کھیلا جائے گا، گرین شرٹس نے گرتی ہوئی دیوار کو ایک اور دھکا لگانے کی تیاری کرلی۔فاتح الیون سے کسی چھیڑ چھاڑ کا امکان نہیں نظر آتا، سیریز میں فیصلہ کن برتری سے چیمپئنز ٹرافی میں… Continue 23reading پاکستان گرتی دیوار کو ایک اور دھکا لگانے کیلئے تیار