اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

کپتان ثنا میر ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں ایک ہزار رنز کا سنگ میل عبور نہ کرسکیں

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنامیر ون ڈے انٹر نیشنل میچز میں ایک ہزار رنز کاسنگ میل عبور نہ کرسکیں۔بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ون ڈے انٹر نیشنل میچ سے قبل انھیں اپنے ہزار رنز مکمل کرنے کے لیے مزید 18رنز درکار تھے تاہم وہ 6 گیندوں کا سامنا کرنے کے بعد بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئیں، 30 سالہ پاکستانی کپتان نے اب تک 77 میچز میں 982 رنز اسکور کیے ہیں جبکہ ان کا بہترین اسکور 52 رنز ہے، دریں اثنا ثنامیر نے کہا کہ وہ اگلے میچ میں اس ہدف کو عبور کرنے کی کوشش کریں گی۔پاکستان کی جانب سے 3 خواتین کرکٹرز بسمہٰ معروف، جویریہ خان اور نین عابدی ون ڈے انٹر نیشنل میچزمیں ایک ہزار رنز بنا چکی ہیں



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…