بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان،اہم پیش رفت
لاہور(نیوزڈیسک) بنگلہ دیشی حکومت نے اپنی ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ کے سلسلہ میں سکیورٹی وفد کو انتظامات کا جائزہ لینے پاکستان آنے کی اجازت دیدی ، چار رکنی سکیورٹی وفدکا رواں ہفتے پاکستان آمد کا امکان ہے ۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کی ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے… Continue 23reading بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان،اہم پیش رفت