اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

سپاٹ فکسنگ ، کرپشن الزامات کے بعد آئی پی ایل کو ایک اور بڑا دھچکا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو دہلی(نیوزڈیسک) اسپاٹ فکسنگ اور کرپشن الزامات کے بعد انڈین پریمیئر لیگ کو ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے اور لیگ کے مرکزی اسپانسر پیپسی نے بی سی سی آئی کو اسپانسر شپ سے دستبردار ہونے سے آگاہ کردیا ہے۔پیپسی نے 2012 میں آئی پی ایل کیلئے ہندوستانی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) سے پانچ سالہ معاہدہ کیا تھا لیکن وہ معاہدے کی مدت کے خاتمے سے قبل ہی اس سے دستبردار ہونا چاہتے ہیں۔ذرائع کے مطابق پیپسی کا کہنا ہے کہ آئی پی ایل کی وجہ سے کھیل کی ساکھ متاثر ہوئی ہے اور وہ اس لیگ سے الگ ہونا چاہتے ہیں۔ادھر بی سی سی آئی نے پیپسی کی جگہ لیگ میں دلچسپی رکھنے والے دیگر بڑے اسپانسرز سے بات چیت شروع کردی ہے۔تاہم بی سی سی آئی کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ پیپسی نے لیگ سے الگ ہونے کی خواہش ظاہر کی ہے لیکن اس کی وجہ کرپشن یا دیگر معاملات نہیں، وہ اپنی ذاتی وجوہات کی بنا پر لیگ سے الگ ہونا چاہتے ہیں۔تاہم اس حوالے سے پیپسی کے حکام سے رابطہ ممکن نہیں ہو سکا



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…