اوول ٹیسٹ‘ انگلینڈ کے 8وکٹوں پر 107رنز، فالو آن کا خد شہ
اوول(نیوز ڈیسک)انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری 5ٹیسٹ میچوں پر مشتمل ایشز سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ اوول کے گراﺅنڈ میں جاری ہے۔ میچ میں آج دوسرے روز کھیل ختم ہونے تک انگلش ٹیم بری طرح مشکلات سے دوچار نظر آئی، انہوں نے اپنی پہلی اننگز میں 8وکٹوں پر 107رنز اسکور کیے، کینگروز بولرز… Continue 23reading اوول ٹیسٹ‘ انگلینڈ کے 8وکٹوں پر 107رنز، فالو آن کا خد شہ