ٹیسٹ رینکنگ؛ پاکستان کی تیسری پوزیشن کو لاحق خطرہ ٹل گیا
دبئی(نیوز ڈیسک) ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی تیسری پوزیشن کو لاحق خطرہ ٹل گیا، سری لنکا کے ہاتھوں گال میں ’بے حال‘ ہونے کے بعد بھارت کا تیسرے نمبر پر قبضہ کرنے کا خواب ادھورا رہ گیا، سری لنکا کے پاس کوہلی الیون کو ساتویں نمبر پر دھکیلنے کا موقع موجود ہے، بیٹنگ رینکنگ میں… Continue 23reading ٹیسٹ رینکنگ؛ پاکستان کی تیسری پوزیشن کو لاحق خطرہ ٹل گیا