شاہدآفریدی نے اہم معاہدہ کرلیا
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کے ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفرید ی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلئے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔انہوں نے براہ راست سلہٹ سپر سٹارز ٹیم کے ساتھ معاہد ہ کیا ہے ۔ لیگ میں سب سے زیادہ معاہدہ کرنے والے کھلاڑیوں کی تعداد پاکستان سے ہے ۔ محمد عامر اور محمد آصف نے بھی… Continue 23reading شاہدآفریدی نے اہم معاہدہ کرلیا











































