جمعرات‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2025 

شاہدآفریدی نے اہم معاہدہ کرلیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015
Pakistan's captain Shahid Afridi eyes a ball during a training session before their first cricket test match against Australia at Lord's cricket ground in London July 12, 2010. REUTERS/Stefan Wermuth (BRITAIN - Tags: SPORT CRICKET)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کے ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفرید ی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلئے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔انہوں نے براہ راست سلہٹ سپر سٹارز ٹیم کے ساتھ معاہد ہ کیا ہے ۔ لیگ میں سب سے زیادہ معاہدہ کرنے والے کھلاڑیوں کی تعداد پاکستان سے ہے ۔ محمد عامر اور محمد آصف نے بھی رابطہ کرلیا ہے جس کی انتظامیہ نے تصدیق کر دی ہے۔شاہد آفرید ی پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایک ٹی 20کے کپتان ہیں اوراس کے علاوہ وہ دوسرے ملکوں میں کاﺅنٹی کرکٹ کھیلنے کے لئے معاہدے کرتے ہیں ،اس نئے معاہدے کے بعد شاہد خان آفریدی ان کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے ہیں جوکہ دنیامیں زیادہ معاہدے کرنے میں مشہورہیں ۔



کالم



چانس


آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…