ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان، سری لنکاکے مابین پہلا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا

datetime 30  جولائی  2015

پاکستان، سری لنکاکے مابین پہلا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا

کولمبو(نیوز ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل آج ہوگا، تازہ دم پاکستانی شاہین سری لنکن ٹائیگرز پر جھپٹنے کو تیار ہیں،نئی کمک پہنچنے سے قومی اسکواڈ کے حوصلے توانا، عمراکمل، سہیل تنویر، نعمان انور اور کپتان شاہد آفریدی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرانے کے لیے پرعزم جبکہ… Continue 23reading پاکستان، سری لنکاکے مابین پہلا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا

اسپیشل اولمپکس میں پاکستانی کھلاڑیوں کی کامیابی کا سفر جاری

datetime 30  جولائی  2015

اسپیشل اولمپکس میں پاکستانی کھلاڑیوں کی کامیابی کا سفر جاری

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک) امریکا میں جاری اسپیشل اولمپکس میں قومی کھلاڑیوں کی کامیابی کا سفر جاری ہے اور انہوں نے اب تک اس ایونٹ میں مجموعی طور پر 15 تمغے اپنے نام کرلئے ہیں۔امریکا کے شہر لاس اینجلس میں جاری اسپیشل اولمپکس میں ایک کلومیٹر ٹائم ٹرائل سائیکلنگ میں خدیجہ عرفان اور میمونہ حسین، ٹیبل… Continue 23reading اسپیشل اولمپکس میں پاکستانی کھلاڑیوں کی کامیابی کا سفر جاری

بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ٹیسٹ کھیلا جارہا ہے

datetime 30  جولائی  2015

بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ٹیسٹ کھیلا جارہا ہے

ڈھاکا(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ جمعرات سے شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، بنگال ٹائیگرز پروٹیز پر اپنا رعب قائم رکھنے کے خواہاں ہیں، بہترین فارم کو برقرار رکھتے ہوئے فتح سے تاریخ میں نیا باب رقم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔الیون میں کسی قسم کی… Continue 23reading بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ٹیسٹ کھیلا جارہا ہے

دو ہزار رنز اور 300 وکٹوں کا ہدف، سٹوارٹ براڈ اور مچل جانسن میں مقابلہ

datetime 30  جولائی  2015

دو ہزار رنز اور 300 وکٹوں کا ہدف، سٹوارٹ براڈ اور مچل جانسن میں مقابلہ

لندن(نیوز ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹ میں 300 وکٹیں اور 2 ہزار رنز مکمل کرنے کا کارنامہ اب تک دنیا کے 11 کرکٹرز ہی سرانجام دے سکے ہیں، اب انگلینڈ کے ستوارٹ براڈ اور آسٹریلیا کے مچل جانسن میں بھی یہ مقابلہ ہے، دونوں ہی اس سنگ میل کو عبور کرنے کے قریب ہیں اور امکان ہے… Continue 23reading دو ہزار رنز اور 300 وکٹوں کا ہدف، سٹوارٹ براڈ اور مچل جانسن میں مقابلہ

قومی کرکٹرز کی فٹنس مثالی بنانے کیلئے کوشاں ہیں، محمد اکرم

datetime 30  جولائی  2015

قومی کرکٹرز کی فٹنس مثالی بنانے کیلئے کوشاں ہیں، محمد اکرم

ملتان(نیوز ڈیسک)نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ کوچ محمد اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرکٹرز کی فٹنس مثالی بنانا چاہتے ہیں، خواہش ہے کہ اس شعبے میں قومی پلیئرز بھی آسٹریلوی کھلاڑیوں کے ہم پلہ ہوجائیں، جونیئرز پر اس حوالے سے خصوصی پلان کے تحت کام ہورہا ہے اگر سب کچھ ٹھیک انداز میں چلتا… Continue 23reading قومی کرکٹرز کی فٹنس مثالی بنانے کیلئے کوشاں ہیں، محمد اکرم

ہاکی، حکومتی انکوائری کااجلاس 4اگست کو ہوگا

datetime 30  جولائی  2015

ہاکی، حکومتی انکوائری کااجلاس 4اگست کو ہوگا

کراچی(نیوز ڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کی شکست کے اسباب تلاش کرنے والی حکومتی انکوائری کمیٹی کا اجلاس منگل کو نہیں ہوسکا،کمیٹی کے ایک رکن کی درخواست پر اجلاس میں چار اگست تک توسیع کردی گئی ہے۔کمیٹی نے اپنی تحقیقات مکمل کرلی ہے اور ایک بار پھر پی ایچ ایف کے حکام کے ساتھ بعض ایشوز… Continue 23reading ہاکی، حکومتی انکوائری کااجلاس 4اگست کو ہوگا

قومی کرکٹ ٹیم ستمبر کے آخری ہفتے میں زمبابوے کا دورہ کرے گی، پی سی بی نے حامی بھر لی

datetime 29  جولائی  2015

قومی کرکٹ ٹیم ستمبر کے آخری ہفتے میں زمبابوے کا دورہ کرے گی، پی سی بی نے حامی بھر لی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کے ساتھ سیریز کی حامی بھر لی ، قومی ٹیم ستمبر کے آخری ہفتے میں زمبابوے کا دورہ کرے گی۔پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان اور زمبابوے کرکٹ بورڈز کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں جس کے تحت پاکستان کرکٹ ٹیم ستمبر کے آخری ہفتے میں زمبابوے… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم ستمبر کے آخری ہفتے میں زمبابوے کا دورہ کرے گی، پی سی بی نے حامی بھر لی

جنید خان نے برطانوی کائونٹی مڈل سیکس سے معاہدہ کر لیا

datetime 29  جولائی  2015

جنید خان نے برطانوی کائونٹی مڈل سیکس سے معاہدہ کر لیا

لندن (نیوزڈیسک) پاکستانی پیسر جنید خان نے برطانوی کاؤنٹی کلب مڈل سیکس کیساتھ معاہدہ کر لیا ۔ مشہور پاکستانی فاسٹ بائولر جنید خان مڈل سیکس کی طرف سے رائل لندن کپ اور چیمپئن شپ میں ان ایکشن ہوں گے ۔ جنید خان کو آسڑیلیوی کرکٹر جوبرنز کے متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل کیا… Continue 23reading جنید خان نے برطانوی کائونٹی مڈل سیکس سے معاہدہ کر لیا

دانش کنیریا سے جرمانہ دلانے کیلئے برطانوی کرکٹ بورڈ کی سندھ ہائیکورٹ میں درخواست

datetime 29  جولائی  2015

دانش کنیریا سے جرمانہ دلانے کیلئے برطانوی کرکٹ بورڈ کی سندھ ہائیکورٹ میں درخواست

کراچی(نیوزڈیسک)برطانوی کرکٹ بورڈ نے دانش کنیریا کے خلا ف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ، لیگ سپنر سے دو لاکھ 49 ہزار پاونڈ جرمانے کی مد میں دلوانے کی استدعا کی گئی ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں برطانوی کرکٹ بورڈ کی طرف سے بیرسٹر خواجہ نوید نے دانش کنیریا کے خلاف درخواست دائر… Continue 23reading دانش کنیریا سے جرمانہ دلانے کیلئے برطانوی کرکٹ بورڈ کی سندھ ہائیکورٹ میں درخواست